مومن تو وہی ہیں جو اللہ اور اس کے رسول پر ایمان لائے، پھر انھوں نے شک نہیں کیا اور انھوں نے اپنے مالوں اور اپنی جانوں کے ساتھ اللہ کی راہ میں جہاد کیا۔ یہی لوگ سچے ہیں۔[15]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِنَّمَا
الۡمُؤۡمِنُوۡنَ
الَّذِیۡنَ
اٰمَنُوۡا
بِاللّٰہِ
وَرَسُوۡلِہٖ
ثُمَّ
لَمۡ
یَرۡتَابُوۡا
وَجٰہَدُوۡا
بِاَمۡوَالِہِمۡ
وَاَنۡفُسِہِمۡ
فِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ
اُولٰٓئِکَ
ہُمُ
الصّٰدِقُوۡنَ
بےشک
مومن تو
وہ لوگ ہیں جو
ایمان لائے
اللہ پر
اور اس کے رسول پر
پھر
نہیں
وہ شک میں پڑے
اور انہوں نے جہاد کیا
ساتھ اپنے مالوں
اور اپنی جانوں کے
اللہ کے راستے میں
یہی لوگ ہیں
وہ
جو سچے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِنَّمَا
الۡمُؤۡمِنُوۡنَ
الَّذِیۡنَ
اٰمَنُوۡا
بِاللّٰہِ
وَرَسُوۡلِہٖ
ثُمَّ
لَمۡ یَرۡتَابُوۡا
وَجٰہَدُوۡا
بِاَمۡوَالِہِمۡ
وَاَنۡفُسِہِمۡ
فِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ
اُولٰٓئِکَ
ہُمُ الصّٰدِقُوۡنَ
یقیناً
مومن وہ ہیں
جو
ایمان لائے
اللہ تعالیٰ پر
اور اس کے رسول پر
پھر
نہیں شک کیا انہوں نے
اور انہوں نے جہاد کیا
اپنے مالوں سے
اور اپنی جانوں سے
اللہ تعالیٰ کی راہ میں
یہی لوگ
وہ سچے ہیں
حافظ نذر احمد حفظه الله
اِنَّمَا
الْمُؤْمِنُوْنَ
الَّذِيْنَ
اٰمَنُوْا
بِاللّٰهِ
وَرَسُوْلِهٖ
ثُمَّ
لَمْ يَرْتَابُوْا
وَجٰهَدُوْا
بِاَمْوَالِهِمْ
وَاَنْفُسِهِمْ
فِيْ سَبِيْلِ اللّٰهِ ۭ
اُولٰٓئِكَ
هُمُ
الصّٰدِقُوْنَ
اسکے سوا نہیں
مومن (جمع)
وہ لوگ جو
ایمان لائے
اللہ پر
اور اس کا رسول
پھر
نہ پڑے شک میں وہ
اور انہوں نے جہاد کیا
اپنے مالوں سے
اور اپنی جانوں سے
اللہ کی راہ میں
یہی لوگ
وہ
سچے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]