وہ تجھ پر احسان رکھتے ہیں کہ وہ اسلام لے آئے، کہہ دے مجھ پر اپنے اسلام کا احسان نہ رکھو، بلکہ اللہ تم پر احسان رکھتا ہے کہ اس نے تمھیں ایمان کے لیے ہدایت دی، اگر تم سچے ہو۔[17]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
یَمُنُّوۡنَ
عَلَیۡکَ
اَنۡ
اَسۡلَمُوۡا
قُلۡ
لَّاتَمُنُّوۡا
عَلَیَّ
اِسۡلَامَکُمۡ
بَلِ
اللّٰہُ
یَمُنُّ
عَلَیۡکُمۡ
اَنۡ
ہَدٰىکُمۡ
لِلۡاِیۡمَانِ
اِنۡ
کُنۡتُمۡ
صٰدِقِیۡنَ
وہ احسان جتاتے ہیں
آپ پر
کہ
وہ اسلام لے آئے
کہہ دیجیے
نہ تم احسان جتاؤ
مجھ پر
اپنے اسلام کا
بلکہ
اللہ
وہ احسان کرتا ہے
تم پر
کہ
اس نے ہدایت دی تمہیں
ایمان کے لیے
اگر
ہو تم
سچے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
یَمُنُّوۡنَ
عَلَیۡکَ
اَنۡ
اَسۡلَمُوۡا
قُلۡ
لَّاتَمُنُّوۡا
عَلَیَّ
اِسۡلَامَکُمۡ
بَلِ
اللّٰہُ
یَمُنُّ
عَلَیۡکُمۡ
اَنۡ
ہَدٰىکُمۡ
لِلۡاِیۡمَانِ
اِنۡ
کُنۡتُمۡ
صٰدِقِیۡنَ
وہ احسان رکھتے ہیں
آپ پر
یہ کہ
وہ اسلام لے آئے ہیں
کہہ دو
نہ تم احسان رکھو
مجھ پر
اپنے اسلام کا
بلکہ
اللہ تعالیٰ
احسان رکھتا ہے
تم پر
یہ کہ
اس نے ہدایت دی تمہیں
ایمان کے لیے
اگر
ہو تم
سچے
حافظ نذر احمد حفظه الله
يَمُنُّوْنَ
عَلَيْكَ
اَنْ اَسْلَمُوْا ۭ
قُلْ
لَّا تَمُنُّوْا
عَلَيَّ
اِسْلَامَكُمْ ۚ
بَلِ اللّٰهُ
يَمُنُّ
عَلَيْكُمْ
اَنْ هَدٰىكُمْ
لِلْاِيْمَانِ
اِنْ
كُنْتُمْ
صٰدِقِيْنَ
وہ احسان رکھتے ہیں
آپ پر
کہ وہ اسلام لائے
فرمادیں
نہ احسان رکھو تم
مجھ پر
اپنے اسلام لانے کا
بلکہ اللہ
احسان رکھتا ہے
تم پر
کہ اس نے ہدایت دی تمہیں
ایمان کی طرف
اگر
تم ہو
سچے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]