قٓ ۟ۚ وَ الۡقُرۡاٰنِ الۡمَجِیۡدِ ۚ﴿۱﴾
ق۔ قسم ہے قرآن کی جو بہت بڑی شان والا ہے![1]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
ق
|
Qaf |
وَالْقُرْآنِ ق ر أ |
By the Quran |
الْمَجِيدِ م ج د |
the Glorious مجید:شان و شوکت میں بزرگ رعب و داب میں بڑا۔ مترادفات .كَبِيْر، عَظِيمٌ، ذوالجلال، مجید،
|
|