وَ جَآءَتۡ سَکۡرَۃُ الۡمَوۡتِ بِالۡحَقِّ ؕ ذٰلِکَ مَا کُنۡتَ مِنۡہُ تَحِیۡدُ ﴿۱۹﴾
اور موت کی بے ہوشی حق کے ساتھ آئے گی۔ یہ ہے وہ جس سے تو بھاگتا تھا۔[19]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
وَجَاءَتْ ج ي أ |
And will come جَاء:جَاء کا استعمال عام ہے اور واقع شدہ امر کے لئے استعمال ہوتا ہے۔ مترادفات .جَاء، اَتيٰ، هَيْتَ، هَلُمَّ، تعال،
|
|
سَكْرَةُ س ك ر |
(the) stupor سَکَرَ:ایسی فوری بدمستی جس کی وجہ شراب ہو۔ تاہم یہ لفظ غلبہ عشق، دہشت کے موقعہ پر بھی استعمال ہوتا ہے۔ مترادفات .نَزَف، غَال (غول)، سَکَرَ،
| سَکَرَ:عموماً شراب یا نشہ آور چیزوں سے بے ہوشی۔ مترادفات .صَعِقَ، سَکَرَ، غَمَرَ، صَرَعَ، غَشِيَ،
|
|
الْمَوْتِ م و ت |
(of) death |
بِالْحَقِّ ح ق ق |
in truth |
ذَلِكَ
|
That |
مَا
|
(is) what |
كُنْتَ ك و ن |
you were مَکَان:ایسی جگہ جو کسی جسم پر حاوی ہو۔ مترادفات .مَقَام، مَکَان،
|
|
مِنْهُ
|
[from it] |
تَحِيدُ ح ي د |
avoiding |