🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة ق
ہٰذَا مَا تُوۡعَدُوۡنَ لِکُلِّ اَوَّابٍ حَفِیۡظٍ ﴿ۚ۳۲﴾
یہ ہے جس کا تم سے وعدہ کیا جاتا تھا، ہر اس شخص کے لیے جو بہت رجوع والا، خوب حفاظت کرنے والا ہو۔[32]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
هَذَا
This
مَا
(is) what
تُوعَدُونَ
و ع د
you were promised
لِكُلِّ
ك ل ل
for everyone
كَلَّ:کسی بے اختیار و ناتوان کی تربیت کے بوجھ کے لیے آتا ہے ۔
مترادفات Quran Mutaradif words.ثَقَل، حَمَل ، حِمْل، وَقَر ، وِقْر، وِزْر، اِصْر، كَلَّ، وزن ، موازین،
كُلَّمَا:کئی امور کا احاطہ کرنے کے لئے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.اِذَا، اِذْ، لَمَّا، كُلَّمَا،
أَوَّابٍ
أ و ب
who turns
حَفِيظٍ
ح ف ظ
(and) who keeps