وَالذّٰرِیٰتِ ذَرۡوًا ۙ﴿۱﴾
قسم ہے ان (ہواؤں) کی جو اڑا کر بکھیرنے والی ہیں![1]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
وَالذَّارِيَاتِ ذ ر و |
By those scattering اَذْرٰي ذرو:ذرو چھوٹی چھوٹی چیزوں کے ہوا میں اڑنے کے لیے مترادفات .اَذْرٰي ذرو، نسف، طَارَ ، اِسْتَطَار،
|
|
ذَرْوًا ذ ر و |
dispersing اَذْرٰي ذرو:ذرو چھوٹی چھوٹی چیزوں کے ہوا میں اڑنے کے لیے مترادفات .اَذْرٰي ذرو، نسف، طَارَ ، اِسْتَطَار،
|
|