وَّ الۡبَیۡتِ الۡمَعۡمُوۡرِ ۙ﴿۴﴾
اور آباد گھر کی![4]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
وَالْبَيْتِ ب ي ت |
By the House |
الْمَعْمُورِ ع م ر |
frequented عَمَرَ:زمین آباد کرنے، مکان تعمیر اور آباد کرنے اور رونق بڑھانے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ مترادفات .اَسْكَنَ، بَوَّا، عَمَرَ، اٰوٰي،
| مُعَمَّر:عمر رسیدہ کافی عمر تک زندگی پانے والا ۔ مترادفات .شَیْخ، شِیْب، كَهْل، عَجُوْز، مُعَمَّر، عَوَان، فَارِض،
|
|