وَ اصۡبِرۡ لِحُکۡمِ رَبِّکَ فَاِنَّکَ بِاَعۡیُنِنَا وَ سَبِّحۡ بِحَمۡدِ رَبِّکَ حِیۡنَ تَقُوۡمُ ﴿ۙ۴۸﴾
اور اپنے رب کا حکم آنے تک صبر کر، پس بے شک تو ہماری آنکھوں کے سامنے ہے اور اپنے رب کی تعریف کے ساتھ تسبیح کر جب توکھڑا ہو۔[48]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
وَاصْبِرْ ص ب ر |
So be patient صَبَرَ:ہر قسم کی سختی اور مصیبت کے وقت بے قراری سے پرہیز اور اسے برداشت کرنا۔ مترادفات .حَلُمَ، صَبَرَ، كَظَمَ،
|
|
لِحُكْمِ ح ك م |
for (the) Command |
رَبِّكَ ر ب ب |
(of) your Lord |
فَإِنَّكَ
|
for indeed you |
بِأَعْيُنِنَا ع ي ن |
(are) in Our Eyes عَيْن:عین کا لفظ دیکھنے کے ظاہری عضو کے لئے آتا ہے۔ مترادفات .عَيْن، عِيْن، حُوْر، بَصَر،
| عِيْن:عین کا لفظ دیکھنے کے ظاہری عضو کے لئے آتا ہے۔ عین موٹی موٹی آنکھوں والی۔ مترادفات .عَيْن، عِيْن، حُوْر، بَصَر،
|
|
وَسَبِّحْ س ب ح |
And glorify |
بِحَمْدِ
|
(the) praise |
رَبِّكَ ر ب ب |
(of) your Lord |
حِينَ ح ي ن |
when |
تَقُومُ ق و م |
you arise قَامَ:کسی بھی حالت کے بعد کھڑا ہونا عام ہے۔ مترادفات .اِنْبَعَثَ، نَشَرَ، نَشَزَ، قَامَ،
| تَقْوِیْم:تقویم ایک ہی چیز میں ہر پہلو سے اعتدال کو ملحوظ رکھنا۔ مترادفات .قَصْد، وَسَط، تَقْوِیْم،
| مَقَام:کھڑا ہونے یا قیام کرنے کی جگہ۔ مترادفات .مَقَام، مَکَان،
|
|