اَفَتُمٰرُوۡنَہٗ عَلٰی مَا یَرٰی ﴿۱۲﴾
پھر کیا تم اس سے جھگڑتے ہو اس پر جو وہ دیکھتا ہے۔[12]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
أَفَتُمَارُونَهُ م ر ي |
Then will you dispute with him? تَتَمَارَى:کسی مسلّمہ حقیقت کو ظنی باتوں سے مشکوک کر دینا۔ مترادفات .رَيْبَ، شَكٌّ، شُبِّهَ، تَتَمَارَى،
|
|
عَلَى
|
about |
مَا
|
what |
يَرَى ر أ ي |
he saw |