عِنۡدَہَا جَنَّۃُ الۡمَاۡوٰی ﴿ؕ۱۵﴾
اسی کے پاس ہمیشہ رہنے کی جنت ہے۔[15]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
عِنْدَهَا ع ن د |
Near it عِنْدَ:قرب زمانی اور مکانی کے لئے آتا ہے اور من داخل ہو تو مزید تاکید کے لئے ہوتا ہے۔ مترادفات .عِنْدَ، تِلْقَاء، حَوْلَهُ، تِلْقَاءَ،
|
|
جَنَّةُ ج ن ن |
(is the) Garden جَنَّة:کوئی سا باغ جہاں درخت بکثرت ہوں۔ مترادفات .جَنَّة، حَدَائِق، رَوْضَة،
| اَجِنَّةٌ:وہ بچہ جو ماں کے پیٹ میں ہو۔ مترادفات .اَجِنَّةٌ، وَلِیْدٌ ، مَوْلُوْدٌ ، وَلَدٌ، طِفْلٌ، صَبِيٌّ، غُلَامٌ،
|
|
الْمَأْوَى أ و ي |
(of) Abode اٰوٰي:کسی کو اپنے ہاں بطور پناہ رہائش دینے کے لئے استعمال ہوتا ہے۔ مترادفات .اَسْكَنَ، بَوَّا، عَمَرَ، اٰوٰي،
|
|