اور اس پر ایمان لائو جو میں نے اتارا ہے، اس کی تصدیق کرنے والا ہے جو تمھارے پاس ہے اور تم سب سے پہلے اس سے کفر کرنے والے نہ بنو اور میری آیات کے بدلے تھوڑی قیمت مت لو اور صرف مجھی سے پس ڈرو۔[41]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاٰمِنُوۡا
بِمَاۤ
اَنۡزَلۡتُ
مُصَدِّقًا
لِّمَا
مَعَکُمۡ
وَلَا
تَکُوۡنُوۡۤا
اَوَّلَ
کَافِرٍۭ
بِہٖ
وَلَا
تَشۡتَرُوۡا
بِاٰیٰتِیۡ
ثَمَنًا
قَلِیۡلًا
وَّاِیَّایَ
فَاتَّقُوۡنِ
اور ایمان لاؤ
اس پر جو
نازل کیا میں نے
جو تصدیق کرنے والا
اس کے لئے جو
تمہارے پاس ہے
اور نہ
تم ہو جاؤ
سب سے پہلا(گروہ)
انکار کرنے والا
اس کا
اور نہ
تم لو
میری آیات کے بدلے
قیمت
تھوڑی
اور صرف مجھ ہی سے
پس ڈرو مجھ سے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَ
اٰمِنُوۡا
بِمَاۤ
اَنۡزَلۡتُ
مُصَدِّقًا
لِّمَا
مَعَکُمۡ
وَلَا
تَکُوۡنُوۡۤا
اَوَّلَ
کَافِرٍۭ
بِہٖ
وَ
لَا
تَشۡتَرُوۡا
بِاٰیٰتِیۡ
ثَمَنًا
قَلِیۡلًا
وَّ
اِیَّایَ
فَاتَّقُوۡنِ
اور
تم ایمان لاؤ
اس پر جو
نازل کیامیں نے
تصدیق کرنے والاہے
اس کے لیے جو
پاس ہے تمہا رے
اور نہ
تم بنو
پہلے
کفر کرنے والے
اس کے ساتھ
اور
نہ
تم خریدو
میری آیات کےبدلے
قیمت
تھوڑی
اور
صرف مجھ سے
پس تم ڈرتے رہو
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَاٰمِنُوْا
بِمَا
اَنْزَلْتُ
مُصَدِّقًا
لِمَا
مَعَكُمْ
وَلَا تَكُوْنُوْا
اَوَّلَ کَافِرٍ
بِهٖ
وَلَا تَشْتَرُوْا
بِآيَاتِیْ
ثَمَنًا
قَلِیْلًا
وَاِيَّايَ
فَاتَّقُوْنِ
اور ایمان لاؤ
اس پر جو
میں نے نازل کیا
تصدیق کرنے والا
اس کی جو
تمہارے پاس
اور نہ ہوجاؤ
پہلے کافر
اس کے
اور عوض نہ لو
میری آیات کے
قیمت
تھوڑی
اور مجھ ہی سے
ڈرو
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]