اور جب اللہ نے ان لوگوں سے پختہ عہد لیا جنھیں کتاب دی گئی کہ تم ہر صورت اسے لوگوں کے لیے صاف صاف بیان کرو گے اور اسے نہیں چھپائو گے تو انھوں نے اسے اپنی پیٹھوں کے پیچھے پھینک دیا اور اس کے بدلے تھوڑی قیمت لے لی۔ سو برا ہے جو وہ خرید رہے ہیں۔[187]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِذۡ
اَخَذَ
اللّٰہُ
مِیۡثَاقَ
الَّذِیۡنَ
اُوۡتُوا
الۡکِتٰبَ
لَتُبَیِّنُنَّہٗ
لِلنَّاسِ
وَلَا
تَکۡتُمُوۡنَہٗ
فَنَبَذُوۡہُ
وَرَآءَ
ظُہُوۡرِہِمۡ
وَاشۡتَرَوۡا
بِہٖ
ثَمَنًا
قَلِیۡلًا
فَبِئۡسَ
مَا
یَشۡتَرُوۡنَ
اور جب
لیا
اللہ نے
پختہ عہد
ان سے جو
دیے گئے
کتاب
التبہ تم ضرور بیان کرو گے اسے
لوگوں کے لیے
اور نہ
تم چھپاؤ گے اسے
پھر انہوں نے پھینک دیا اسے
پیچھے
اپنی پشتوں کے
اور انہوں نے بیچ ڈالا
اسے
قیمت
تھوڑی میں
تو کتنا برا ہے
جو
وہ خریدوفروخت کرتے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِذۡ
اَخَذَ
اللّٰہُ
مِیۡثَاقَ
الَّذِیۡنَ
اُوۡتُوا
الۡکِتٰبَ
لَتُبَیِّنُنَّہٗ
لِلنَّاسِ
وَلَا
تَکۡتُمُوۡنَہٗ
فَنَبَذُوۡہُ
وَرَآءَ
ظُہُوۡرِہِمۡ
وَاشۡتَرَوۡا
بِہٖ
ثَمَنًا
قَلِیۡلًا
فَبِئۡسَ
مَا
یَشۡتَرُوۡنَ
اور جب
لیا
اللہ تعالیٰ نے
پختہ عہد
اُن لوگوں سے جنہیں
دی گئی
کتاب
یقیناًتم ضرور بیان کرتے رہو گے اُسے
لوگوں کے لیے
اور نہ
تم چھپاؤ گے اُسے
تو انہوں نے ڈال دیا اُسے
پیچھے
اپنی پشتوں کے
اور انہوں نے خرید لی
بدلے اس کے
قیمت
بہت تھوڑی
سو کتنا برا ہے
جس کو
وہ خرید رہے ہیں
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَاِذْ
اَخَذَ
اللّٰهُ
مِيْثَاقَ
الَّذِيْنَ
اُوْتُوا الْكِتٰبَ
لَتُبَيِّنُنَّهٗ
لِلنَّاسِ
وَ
لَاتَكْتُمُوْنَهٗ
فَنَبَذُوْهُ
وَرَآءَ
ظُهُوْرِھِمْ
وَاشْتَرَوْا بِهٖ
ثَمَنًا
قَلِيْلًا
فَبِئْسَ مَا
يَشْتَرُوْنَ
اور جب
لیا
اللہ
عہد
وہ لوگ جنہیں
کتاب دی گئی
اسے ضرور بیان کردینا
لوگوں کے لیے
اور
نہ چھپانا اسے
تو انہوں نے اسے پھینک دیا
پیچھے
اپنی پیٹھ (جمع)
حاصل کی اس کے بدلے
قیمت
تھوڑی
تو کتنا برا ہے جو
وہ خریدتے ہیں
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]