🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة النجم
اَمۡ لِلۡاِنۡسَانِ مَا تَمَنّٰی ﴿۫ۖ۲۴﴾
یا انسان کے لیے وہ (میسر) ہے جو وہ آرزو کرے۔[24]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
أَمْ
Or
لِلْإِنْسَانِ
أ ن س
(is) for man
انس:جب انسان کے معاشرتی پہلو کا تذکرہ مقصود ہو تو انس اور اس کے مشتقات کا لفظ استعمال ہوتا ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.انس، اناس، بشر،
اناس:انسانوں کا گروہ جو دوسرے سے مختلف ہو
مترادفات Quran Mutaradif words.انس، اناس، بشر،
اِسْتَأْنَسَ:اپنے کسی قول و فعل سے دوسرے کو متعارف کرانا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.اِسْتَأْذَنَ، اِسْتَأْنَسَ،
مَا
what
تَمَنَّى
م ن ي
he wishes
اُمْنِيَّة:باطل اور بے بنیاد آرزو کو کہتے ہیں اور جس آرزو کی بنیاد موجود ہو وہ رجاء ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.اَمَل، اُمْنِيَّة، وَدَّ،
اَمْنٰی:جھوٹی قسم کی امیدیں دلانے کے لیے آتا ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.اَمَلَ، اَمْنٰی، رَجَاَ،