وَ اَنَّ اِلٰی رَبِّکَ الۡمُنۡتَہٰی ﴿ۙ۴۲﴾
اور یہ کہ تیرے رب ہی کی طرف آخر پہنچنا ہے۔[42]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
وَأَنَّ
|
And that |
إِلَى
|
to |
رَبِّكَ ر ب ب |
your Lord |
الْمُنْتَهَى ن ه ي |
(is) the final goal منتھٰی:کسی کام کا انجام جہاں جاکر وہ ختم ہوتا ہے ، یہ عام ہے۔ مترادفات .منتھٰی، صَارَ، عَاقِبَة،
| اِنْتَھٰي:انتہی میں باز رہنے کا عمل بہت حد تک اختیاری ہوتا ہے۔ مترادفات .اِنْتَھٰي، اِنَّفَكَ،
|
|