فَقَالُوۡۤا اَبَشَرًا مِّنَّا وَاحِدًا نَّتَّبِعُہٗۤ ۙ اِنَّاۤ اِذًا لَّفِیۡ ضَلٰلٍ وَّ سُعُرٍ ﴿۲۴﴾
پس انھوں نے کہا کیا ایک آدمی جو ہمیں سے ہے اکیلا، ہم اس کے پیچھے لگ جائیں؟ یقینا ہم تو اس وقت بڑی گمراہی اور دیوانگی میں ہوں گے۔[24]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
فَقَالُوا ق و ل |
And said تقول:جھوٹ خود تراشنا پھر اسے کسی دوسرے پر تھوپ دینا۔ مترادفات .خرص، اختلق، افتراء، تقول،
| قَوْل:کوئی بات بےمعنی ہو یا بامعنی ۔ خواہ دل میں ہو یا نظریاتی ہو ۔ مترادفات .قَوْل، حَدِیْث، كَلِمَةٌ،
| سَ ، سَوْفَ:مضارع پر داخل ہو کر اس میں جلدی کا بمعنی پیدا کر دیتے ہیں۔ جیسے «سَيَقُولُ» مترادفات .سَرِعَ، عَجِلَ ، اِسْتَعْجَلَ، بَدَرَ، فَوْر، سَ ، سَوْفَ،
|
|
أَبَشَرًا ب ش ر |
Is (it) a human being? بشر:جب اس کے طبعی اور فطری حوائج کا ذکر مقصود ہو تو بشر کا لفظ استعمال ہوتا ہے۔ مترادفات .انس، اناس، بشر،
|
|
مِنَّا
|
among us |
وَاحِدًا و ح د |
one وَحِیْد:لاثانی بے مثل ، ان معنوں میں مخلوقات کے لیے اور یہ احد سے عام ہے۔ مترادفات .اَحَذ، وَحِیْد، فَرْد، فُرَادٰي،
|
|
نَتَّبِعُهُ ت ب ع |
(that) we should follow him تَبَعَ:بمعنی کسی کے پیچھے چلنا ۔ یہ اطاعت سے عام اور ابلغ ہے ۔ مترادفات .تَبَعَ، اِقْتَدَ(قدو)، اُسْوَة (اسو)، اَطَاعَ، اِسْتَجَابَ، اْسْلَمَ، قَنَتَ، ذَعَنَ،
|
|
إِنَّا
|
Indeed we |
إِذًا
|
then |
لَفِي
|
(will be) surely in |
ضَلَالٍ ض ل ل |
error ضَلَّ ، اَضَلَّ:کسی چیز کا ضائع ہو کر دوسرے کے حق میں چلے جانا اور اپنا وجود کھو دینا۔ مترادفات .ضَلَّ ، اَضَلَّ، حَبِطَ ، اَحْبَطَ، بَطَلَ ، اَبْطَلَ، اَضَاعَ،
| ضَلَّ:عمداً یا سہواً بے راہرو ہونے کے لیے۔ مترادفات .ضَلَّ، غَوٰي، تَاۃہ،
| ضَلَّ:ترک ضبط کی وجہ سے بھولنا۔ مترادفات .نَسِیَ، سَھَا، ضَلَّ،
|
|
وَسُعُرٍ س ع ر |
and madness سعّر:آگ کا بھڑکانا۔ مترادفات .قدح، اوري، اوقد، قبس، سعّر، سجّر، تَلَظَّى،
|
|