تَبٰرَکَ اسۡمُ رَبِّکَ ذِی الۡجَلٰلِ وَ الۡاِکۡرَامِ ﴿٪۷۸﴾
بہت برکت والا ہے تیرے رب کا نام جو بڑی شان اور عزت والا ہے۔[78]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
تَبَارَكَ ب ر ك |
Blessed is مُبَارَك:ہر وہ چیز جو خیر کا پہلو لیے ہو اور نتیجہ خیز ثابت ہو۔ مترادفات .مُبَارَك، تَبَارَك، اَیْمَن، طیّب، طوبٰي،
| تَبَارَك:اللہ تعالیٰ کی ذات بابرکات۔ مترادفات .مُبَارَك، تَبَارَك، اَیْمَن، طیّب، طوبٰي،
|
|
اسْمُ س م و |
(the) name سماء:سماء سے مراد محض بلندی بھی ہے اور وہ مخصوص اجسام بھی جن کا قرآن و احادیث میں ذکر ہے۔ مترادفات .سماء، فلك،
|
|
رَبِّكَ ر ب ب |
(of) your Lord |
ذِي ذ ا ت |
Owner |
الْجَلَالِ ج ل ل |
(of) Majesty ذوالجلال:قدر و منزلت میں بزرگ اور عظیم الشان کاموں کی وجہ سے حمد کا مستحق۔ مترادفات .كَبِيْر، عَظِيمٌ، ذوالجلال، مجید،
| جَلَال:قدر و منزلت میں بڑائی کی آخری حد۔ مترادفات .كِبَر، جَلَال، جَدَّ،
|
|
وَالْإِكْرَامِ ك ر م |
and Honor |