فِیۡ جَنّٰتِ النَّعِیۡمِ ﴿۱۲﴾
نعمت کے باغوں میں۔[12]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
فِي
|
In |
جَنَّاتِ ج ن ن |
Gardens جَنَّة:کوئی سا باغ جہاں درخت بکثرت ہوں۔ مترادفات .جَنَّة، حَدَائِق، رَوْضَة،
| اَجِنَّةٌ:وہ بچہ جو ماں کے پیٹ میں ہو۔ مترادفات .اَجِنَّةٌ، وَلِیْدٌ ، مَوْلُوْدٌ ، وَلَدٌ، طِفْلٌ، صَبِيٌّ، غُلَامٌ،
|
|
النَّعِيمِ ن ع م |
(of) Pleasure نِعْمَ:کلمہ تحسین ہے جو کسی اچھی بات پر تعریف کے طور پر کہا جاتا ہے۔ مترادفات .نِعْمَ، خَیْر، حَسُنَ، مُثْلٰی، جَمِیْل،
| اَنْعَمَ:انسان کی اچھی حالت کو کہتے ہیں مترادفات .فَضْل، مَنَّ، اَنْعَمَ، اَحْسَنَ،
|
|