🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة الواقعة
لَّا یُصَدَّعُوۡنَ عَنۡہَا وَ لَا یُنۡزِفُوۡنَ ﴿ۙ۱۹﴾
وہ نہ اس سے درد سر میں مبتلا ہوں گے اور نہ بہکیں گے۔[19]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
لَا
Not
يُصَدَّعُونَ
ص د ع
they will get headache
عَنْهَا
therefrom
وَلَا
and not
يُنْزِفُونَ
ن ز ف
they will get intoxicated
نَزَف:بتدریج عقل کا زائل ہونا ، وجہ خواہ کچھ بھی ہو ، لیکن معلوم ہو۔
مترادفات Quran Mutaradif words.نَزَف، غَال (غول)، سَکَرَ،
نزف:ان بہکی باتوں کو کہتے ہیں جو نشہ میں بدمست آدمی کیا کرتے ہیں۔
مترادفات Quran Mutaradif words.لغو، ھَزَلَ، نزف،