مردوں کے لیے اس میں سے ایک حصہ ہے جو والدین اور قریبی رشتہ دار چھوڑ جائیں اور عورتوں کے لیے بھی اس میں سے ایک حصہ ہے جو والدین اور قریبی رشتہ دار چھوڑ جائیں، اس میں سے جو اس (مال) سے تھوڑا ہو یا بہت، اس حال میں کہ مقرر کیا ہوا حصہ ہے۔[7]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
لِلرِّجَالِ
نَصِیۡبٌ
مِّمَّا
تَرَکَ
الۡوَالِدٰنِ
وَالۡاَقۡرَبُوۡنَ
وَلِلنِّسَآءِ
نَصِیۡبٌ
مِّمَّا
تَرَکَ
الۡوَالِدٰنِ
وَالۡاَقۡرَبُوۡنَ
مِمَّا
قَلَّ
مِنۡہُ
اَوۡ
کَثُرَ
نَصِیۡبًا
مَّفۡرُوۡضًا
مردوں کے لیے
ایک حصہ ہے
اس میں سے جو
چھوڑ جائیں
والدین
اور قرابت دار
اور عورتوں کے لیے
ایک حصہ ہے
اس میں سے جو
چھوڑ جائیں
والدین
اور قرابت دار
اس میں سے جو
قلیل ہو
اس (مال)میں سے
یا
کثیر / زیادہ ہو
حصہ ہے
فرض کیا گیا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
لِلرِّجَالِ
نَصِیۡبٌ
مِّمَّا
تَرَکَ
الۡوَالِدٰنِ
وَالۡاَقۡرَبُوۡنَ
وَلِلنِّسَآءِ
نَصِیۡبٌ
مِّمَّا
تَرَکَ
الۡوَالِدٰنِ
وَالۡاَقۡرَبُوۡنَ
مِمَّا
قَلَّ
مِنۡہُ
اَوۡ
کَثُرَ
نَصِیۡبًا
مَّفۡرُوۡضًا
مردوں کے لیے
ایک حصہ ہے
اُس میں سے جو
۔ (ترکے میں)چھوڑ جائیں
والدین
اور قریبی رشتہ دار
اور عورتوں کے لیے
ایک حصہ ہے
اُس میں سے جو
ترکے میں چھوڑ جائیں
والدین
اور قریبی رشتہ دار
اُس میں سےجو
تھوڑا ہو
اُس میں سے
یا
زیادہ ہو
حصہ ہے
مقرر کیا ہوا
حافظ نذر احمد حفظه الله
لِلرِّجَالِ
نَصِيْبٌ
مِّمَّا
تَرَكَ
الْوَالِدٰنِ
وَالْاَقْرَبُوْنَ
وَلِلنِّسَآءِ
نَصِيْبٌ
مِّمَّا
تَرَكَ
الْوَالِدٰنِ
وَالْاَقْرَبُوْنَ
مِمَّا
قَلَّ
مِنْهُ
اَوْ كَثُرَ
نَصِيْبًا
مَّفْرُوْضًا
مردوں کے لیے
حصہ
اس سے جو
چھوڑا
ماں باپ
اور قرابت دار
اور عورتوں کے لیے
حصہ
اس سے جو
چھوڑا
ماں باپ
اور قرابت دار
اس میں سے
تھوڑا
اس سے
یا زیادہ
حصہ
مقرر کیا ہوا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]