اَفَرَءَیۡتُمۡ مَّا تُمۡنُوۡنَ ﴿ؕ۵۸﴾
تو کیا تم نے دیکھا وہ (نطفہ) جو تم ٹپکاتے ہو؟[58]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
أَفَرَأَيْتُمْ ر أ ي |
Do you see? |
مَا
|
what |
تُمْنُونَ م ن ي |
you emit اُمْنِيَّة:باطل اور بے بنیاد آرزو کو کہتے ہیں اور جس آرزو کی بنیاد موجود ہو وہ رجاء ہے۔ مترادفات .اَمَل، اُمْنِيَّة، وَدَّ،
| اَمْنٰی:جھوٹی قسم کی امیدیں دلانے کے لیے آتا ہے۔ مترادفات .اَمَلَ، اَمْنٰی، رَجَاَ،
|
|