وہی ہے جس نے آسمانوں اور زمین کو چھ دنوں میں پیدا کیا، پھر وہ عرش پر بلند ہوا، وہ جانتا ہے جو چیز زمین میں داخل ہوتی ہے اور جو اس سے نکلتی ہے اور جو آسمان سے اترتی ہے اور جو اس میں چڑھتی ہے اور وہ تمھارے ساتھ ہے، جہاں بھی تم ہو اور اللہ اسے جو تم کرتے ہو، خوب دیکھنے والا ہے۔[4]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
ہُوَ
الَّذِیۡ
خَلَقَ
السَّمٰوٰتِ
وَالۡاَرۡضَ
فِیۡ سِتَّۃِ
اَیَّامٍ
ثُمَّ
اسۡتَوٰی
عَلَی الۡعَرۡشِ
یَعۡلَمُ
مَا
یَلِجُ
فِی الۡاَرۡضِ
وَمَا
یَخۡرُجُ
مِنۡہَا
وَمَا
یَنۡزِلُ
مِنَ السَّمَآءِ
وَمَا
یَعۡرُجُ
فِیۡہَا
وَہُوَ
مَعَکُمۡ
اَیۡنَ مَا
کُنۡتُمۡ
وَاللّٰہُ
بِمَا
تَعۡمَلُوۡنَ
بَصِیۡرٌ
وہی ہے
جس نے
پیدا کیا
آسمانوں
اور زمین کو
چھ
دنوں میں
پھر
وہ بلند ہوا
عرش پر
وہ جانتا ہے
جو کچھ
داخل ہوتا ہے
زمین میں
اور جو کچھ
نکلتا ہے
اس سے
او رجو کچھ
اترتا ہے
آسمان سے
اور جو کچھ
چڑھتا ہے
اس میں
اور وہ
تمہارے ساتھ ہے
جہاں کہیں
ہو تم
اور اللہ
اسے جو
تم عمل کرتے ہو
خوب دیکھنے والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
ہُوَ
الَّذِیۡ
خَلَقَ
السَّمٰوٰتِ
وَالۡاَرۡضَ
فِیۡ سِتَّۃِ اَیَّامٍ
ثُمَّ
اسۡتَوٰی
عَلَی الۡعَرۡشِ
یَعۡلَمُ
مَایَلِجُ
فِی الۡاَرۡضِ
وَمَا یَخۡرُجُ
مِنۡہَا
وَمَا یَنۡزِلُ
مِنَ السَّمَآءِ
وَمَا یَعۡرُجُ
فِیۡہَا
وَہُوَ
مَعَکُمۡ
اَیۡنَ مَا
کُنۡتُمۡ
وَاللّٰہُ
بِمَا
تَعۡمَلُوۡنَ
بَصِیۡرٌ
وہی ہے
جس نے
پیدا کیا
آسمانوں کو
اور زمین کو
چھ دنوں میں
پھر
بلند ہوا
عرش پر
وہ جانتا ہے
جوداخل ہوتا ہے
زمین میں
اور جو نکلتا ہے
اس سے
اور جو اترتا ہے
آسمان سے
اور جو چڑھتا ہے
اس میں
اور وہ
تمہارے ساتھ ہے
جہاں کہیں بھی
تم ہو
اور اللہ تعالیٰ
ساتھ اس کے جو
تم عمل کرتے ہو
خوب دیکھنے والا ہے
حافظ نذر احمد حفظه الله
هُوَ الَّذِيْ
خَلَقَ السَّمٰوٰتِ
وَالْاَرْضَ
فِيْ سِتَّةِ اَيَّامٍ
ثُمَّ اسْتَوٰى
عَلَي الْعَرْشِ ۭ
يَعْلَمُ
مَا
يَلِجُ
فِي الْاَرْضِ
وَمَا يَخْرُجُ مِنْهَا
وَمَا يَنْزِلُ
مِنَ السَّمَآءِ
وَمَا يَعْرُجُ فِيْهَا ۭ
وَهُوَ مَعَكُمْ
اَيْنَ
مَا كُنْتُمْ ۭ
وَاللّٰهُ
بِمَا تَعْمَلُوْنَ
بَصِيْرٌ
وہ اللہ وہ ذات ہے
جس نے پیدا کیا آسمانوں کو
اور زمین کو
چھ دنوں میں
پھر جلوہ فرما ہوا
عرش پر
وہ جانتا ہے
جو کچھ
داخل ہوتا ہے
زمین میں
اور جو کچھ نکلتا ہے اس میں سے
اور جو کچھ اترتا ہے
آسمان سے
اور جو کچھ چڑھتا ہے اس میں
اور وہ تمہارے ساتھ ہے
جہاں
کہیں تم ہوتے ہو
اور اللہ
ساتھ اس کے جو تم عمل کرتے ہو
دیکھنے والا ہے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]