اِنَّ الۡمُصَّدِّقِیۡنَ وَ الۡمُصَّدِّقٰتِ وَ اَقۡرَضُوا اللّٰہَ قَرۡضًا حَسَنًا یُّضٰعَفُ لَہُمۡ وَ لَہُمۡ اَجۡرٌ کَرِیۡمٌ ﴿۱۸﴾
بلاشبہ صدقہ کرنے والے مرد اور صدقہ کرنے والی عورتیں اور جنھوں نے اللہ کو اچھا قرض دیا، انھیں کئی گنا دیا جائے گا اور ان کے لیے باعزت اجر ہے۔[18]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
إِنَّ
|
Indeed |
الْمُصَّدِّقِينَ ص د ق |
the men who give charity |
وَالْمُصَّدِّقَاتِ ص د ق |
and the women who give charity |
وَأَقْرَضُوا ق ر ض |
and who lend قَرْض:ذاتی اختیاجات کے لیے واپسی کی شرط پر اور قرض حسنہ غیر معین مدت کے لیے۔ مترادفات .قَرْض، دَیْن،
|
|
اللَّهَ أ ل ه |
(to) Allah |
قَرْضًا ق ر ض |
a loan قَرْض:ذاتی اختیاجات کے لیے واپسی کی شرط پر اور قرض حسنہ غیر معین مدت کے لیے۔ مترادفات .قَرْض، دَیْن،
|
|
حَسَنًا ح س ن |
goodly حَسُنَ:خوش کن اور پسندیدہ بات ظاہری و معنوی۔ مترادفات .نِعْمَ، خَیْر، حَسُنَ، مُثْلٰی، جَمِیْل،
| اَحْسَنَ:بہت عام ہے اور اس کا تعلق دوسرے سے بھی ہوسکتا ہے اور اپنی ذات سے بھی۔ مترادفات .فَضْل، مَنَّ، اَنْعَمَ، اَحْسَنَ،
|
|
يُضَاعَفُ ض ع ف |
it will be multiplied ضَاعَف:دگنا یا اس سے بھی زیادہ کرنے کے لیے آتا ہے۔ مترادفات .زَادَ ، اِزْدَاد، كَثُرَ ، كَثَّرَ، ضَاعَف، عَفَا، تَطَوَّعَ، نَافِلَةً، اَرْبٰی،
|
|
لَهُمْ
|
for them |
وَلَهُمْ
|
and for them |
أَجْرٌ أ ج ر |
(is) a reward اَجْر:طے شدہ بدلہ ، خدمت کا عوضانہ۔ مترادفات .بَدَل، عَدْل، اَجْر، ثَوَاب، عِقَاب، كَفَّارَة، وَبَال، قِصَاص، فِدْيَة، دِيْت (ودي)، جَزَا،
|
|
كَرِيمٌ ك ر م |
noble |