اپنے رب کی بخشش اور اس جنت کی طرف ایک دوسرے سے آگے بڑھو جس کی چوڑائی آسمان اور زمین کی چوڑائی کی طرح ہے، وہ ان لوگوں کے لیے تیار کی گئی ہے جو اللہ اور اس کے رسولوں پر ایمان لائے۔ یہ اللہ کا فضل ہے، وہ اسے اس کو دیتا ہے جسے چاہتا ہے اور اللہ بہت بڑے فضل والا ہے۔[21]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
سَابِقُوۡۤا
اِلٰی مَغۡفِرَۃٍ
مِّنۡ رَّبِّکُمۡ
وَجَنَّۃٍ
عَرۡضُہَا
کَعَرۡضِ
السَّمَآءِ
وَالۡاَرۡضِ
اُعِدَّتۡ
لِلَّذِیۡنَ
اٰمَنُوۡا
بِاللّٰہِ
وَرُسُلِہٖ
ذٰلِکَ
فَضۡلُ
اللّٰہِ
یُؤۡتِیۡہِ
مَنۡ
یَّشَآءُ
وَاللّٰہُ
ذُوالۡفَضۡلِ
الۡعَظِیۡمِ
دوڑو
طرف بخشش کے
اپنے رب کی
اور جنت کی
چوڑائی جس کے
جیسے چوڑائی
آسمان
اور زمین کی
وہ تیار کی گئی ہے
ان کے لیے جو
ایمان لائے
اللہ پر
اور اس کے رسولوں پر
یہ
فضل ہے
اللہ کا
وہ عطا کرتا ہے اسے
جسے
وہ چاہتا ہے
اور اللہ
فضل والا ہے
بہت بڑے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
سَابِقُوۡۤا
اِلٰی
مَغۡفِرَۃٍ
مِّنۡ رَّبِّکُمۡ
وَجَنَّۃٍ
عَرۡضُہَا
کَعَرۡضِ
السَّمَآءِ
وَالۡاَرۡضِ
اُعِدَّتۡ
لِلَّذِیۡنَ
اٰمَنُوۡا
بِاللّٰہِ
وَرُسُلِہٖ
ذٰلِکَ
فَضۡلُ
اللّٰہِ
یُؤۡتِیۡہِ
مَنۡ یَّشَآءُ
وَاللّٰہُ
ذُوالۡفَضۡلِ الۡعَظِیۡمِ
دوڑو
طرف
مغفرت کی
اپنے رب کی طرف سے
اور جنت کی
چوڑائی اس کی
جتنی چوڑائی ہے
آسمان کی
اور زمین کی
تیار کی گئی ہے
ان لوگوں کے لیے جو
ایمان لائے ہیں
اللہ تعالیٰ پر
اور اس کے رسولوں پر
یہ
فضل ہے
اللہ تعالیٰ کا
وہ عطا کرتا ہے اس کو
جسے چاہتا ہے
اور اللہ تعالیٰ
بڑے ہی فضل والا ہے
حافظ نذر احمد حفظه الله
سَابِقُوْٓا
اِلٰى مَغْفِرَةٍ
مِّنْ رَّبِّكُمْ
وَجَنَّةٍ
عَرْضُهَا
كَعَرْضِ السَّمَآءِ
وَالْاَرْضِ ۙ
اُعِدَّتْ
لِلَّذِيْنَ اٰمَنُوْا
بِاللّٰهِ
وَرُسُلِهٖ ۭ
ذٰلِكَ فَضْلُ اللّٰهِ
يُؤْتِيْهِ
مَنْ يَّشَآءُ ۭ
وَاللّٰهُ
ذُو الْفَضْلِ الْعَظِيْمِ
ایک دوسرے سے آگے بڑھو
بخشش کی طرف
اپنے رب کی طرف سے
اور جنت کی طرف
اس کی وسعت۔ چوڑائی
آسمان کے عرض کی طرح ہے۔ وسعت کی طرح ہے
اور زمین کے
تیار کی گئی ہے
ان لوگوں کے لیے جو ایمان لائے
اللہ پر
اور اس کے رسولوں پر
یہ اللہ کا فضل ہے
وہ عطا کرتا ہے اسے
جس کو وہ چاہتا ہے
اور اللہ
بڑے فضل والا ہے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]