تاکہ تم نہ اس پر غم کرو جو تمھارے ہاتھ سے نکل جائے اور نہ اس پر پھول جاؤ جو وہ تمھیں عطا فرمائے اور اللہ کسی تکبر کرنے والے، بہت فخر کرنے والے سے محبت نہیں رکھتا۔[23]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
لِّکَیۡلَا
تَاۡسَوۡا
عَلٰی مَا
فَاتَکُمۡ
وَلَا
تَفۡرَحُوۡا
بِمَاۤ
اٰتٰىکُمۡ
وَاللّٰہُ
لَا
یُحِبُّ
کُلَّ
مُخۡتَالٍ
فَخُوۡرِۣ
تاکہ نہ
تم افسوس کرو
اس پر جو
کھو جائے تم سے
اور نہ
تم اتراؤ
اس پر جو
اس نے دیا تمہیں
اور اللہ
نہیں
وہ پسند کرتا
ہر
خود پسند
بہت فخر جتانے والے کو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
لِّکَیۡلَا
تَاۡسَوۡا
عَلٰی
مَا
فَاتَکُمۡ
وَلَا
تَفۡرَحُوۡا
بِمَاۤ
اٰتٰىکُمۡ
وَاللّٰہُ
لَا
یُحِبُّ
کُلَّ مُخۡتَالٍ
فَخُوۡرِۣ
تاکہ نہ
تم غم کرو
اوپر
اس کے جو
تمہارے ہاتھ سے نکل جائے
اور نہ
تم پھول جاؤ
ساتھ اس کے جو
اس نے دیا تمہیں
اور اللہ تعالیٰ
نہیں
محبت کرتا
کسی خود پسند
فخر کرنے والے سے
حافظ نذر احمد حفظه الله
لِّكَيْلَا
تَاْسَوْا
عَلٰي مَا
فَاتَكُمْ
وَلَا تَفْرَحُوْا
بِمَآ اٰتٰىكُمْ ۭ
وَاللّٰهُ
لَا
يُحِبُّ
كُلَّ مُخْتَالٍ
فَخُوْرِۨ
تاکہ نہ
تم افسوس کرو
اوپر اس کے جو
نقصان ہوا تم کو۔ کھو گیا تم سے
اور نہ تم خوش ہو
ساتھ اس کے جو اس نے دیا تم کو
اور اللہ
نہیں
پسند کرتا
ہر خود پسند
فخر جتانے والے کو
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]