یقینا اللہ نے اس عورت کی بات سن لی جو تجھ سے اپنے خاوند کے بارے میں جھگڑ رہی تھی اور اللہ کی طرف شکایت کر رہی تھی اور اللہ تم دونوں کی گفتگو سن رہا تھا۔ بے شک اللہ سب کچھ سننے والا، سب کچھ دیکھنے والا ہے۔[1]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَدۡ
سَمِعَ
اللّٰہُ
قَوۡلَ
الَّتِیۡ
تُجَادِلُکَ
فِیۡ زَوۡجِہَا
وَتَشۡتَکِیۡۤ
اِلَی اللّٰہِ
وَاللّٰہُ
یَسۡمَعُ
تَحَاوُرَکُمَا
اِنَّ
اللّٰہَ
سَمِیۡعٌۢ
بَصِیۡرٌ
تحقیق
سن لی
اللہ نے
بات
اس عورت کی جو
جھگڑ رہی تھے آپ سے
اپنے شوہر کے بارے میں
اور وہ شکایت کر رہی تھی
اللہ سے
اور اللہ
وہ سن رہا تھا
گفتگو تم دونوں کی
بےشک
اللہ
خوب سننے والا ہے
خوب دیکھنے والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَدۡ
سَمِعَ
اللّٰہُ
قَوۡلَ
الَّتِیۡ
تُجَادِلُکَ
فِیۡ زَوۡجِہَا
وَتَشۡتَکِیۡۤ
اِلَی اللّٰہِ
وَاللّٰہُ
یَسۡمَعُ
تَحَاوُرَکُمَا
اِنَّ
اللّٰہَ
سَمِیۡعٌۢ
بَصِیۡرٌ
یقیناً
سن لی
اللہ تعالیٰ نے
بات
اس عورت کی جو
جھگڑاکررہی تھی آپ سے
اپنے شوہر(کے بارے )میں
اورشکوہ کررہی تھی
اللہ تعالیٰ سے
اوراللہ تعالیٰ
سن رہاتھا
گفتگوتم دونوں کی
بے شک
اللہ تعالیٰ
سب کچھ سننے والا
سب کچھ دیکھنے والاہے
حافظ نذر احمد حفظه الله
قَدْ سَمِعَ
اللّٰهُ
قَوْلَ
الَّتِيْ
تُجَادِلُكَ
فِيْ زَوْجِهَا
وَتَشْتَكِيْٓ
اِلَى اللّٰهِ
وَاللّٰهُ
يَسْمَعُ
تَحَاوُرَكُمَا ۭ
اِنَّ اللّٰهَ
سَمِيْعٌۢ
بَصِيْرٌ
یقیناً سن لی
اللہ نے
بات
وہ عورت جو
آپ سے بحث کرتی تھی
اپنے خاند کے بارے میں
اور شکایت کرتی تھی
اللہ کی طرف
اور اللہ
سنتا تھا
تم دونوں کی گفتگو
بیشک اللہ
سننے والا
دیکھنے والا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]