اور وہ لوگ جو اپنی بیویوں سے ظہار کرتے ہیں، پھر اس سے رجوع کرلیتے ہیں جو انھوں نے کہا ،تو ایک گردن آزاد کرنا ہے، اس سے پہلے کہ وہ دونوں ایک دوسرے کو ہاتھ لگائیں، یہ ہے وہ (کفارہ) جس کے ساتھ تم نصیحت کیے جائو گے،اور اللہ اس سے جو تم کرتے ہو، پور ی طرح باخبر ہے۔[3]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَالَّذِیۡنَ
یُظٰہِرُوۡنَ
مِنۡ نِّسَآئِہِمۡ
ثُمَّ
یَعُوۡدُوۡنَ
لِمَا
قَالُوۡا
فَتَحۡرِیۡرُ
رَقَبَۃٍ
مِّنۡ قَبۡلِ
اَنۡ
یَّتَمَآسَّا
ذٰلِکُمۡ
تُوۡعَظُوۡنَ
بِہٖ
وَاللّٰہُ
بِمَا
تَعۡمَلُوۡنَ
خَبِیۡرٌ
اور وہ لوگ جو
ظہار کرتے ہیں
اپنی بیویوں سے
پھر
وہ رجوع کرلیتے ہیں
اس سے جو
انہوں نے کہا
پس آزاد کرنا ہے
ایک گردن کا
اس سے قبل
کہ
وہ دونوں ایک دوسرے کو چھوئیں
یہ ہے
تم نصیحت کیے جاتے ہو
جس کی
اور اللہ
اس سے جو
تم عمل کرتے ہو
خوب باخبر ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَالَّذِیۡنَ
یُظٰہِرُوۡنَ
مِنۡ نِّسَآئِہِمۡ
ثُمَّ
یَعُوۡدُوۡنَ
لِمَا
قَالُوۡا
فَتَحۡرِیۡرُ
رَقَبَۃٍ
مِّنۡ قَبۡلِ
اَنۡ
یَّتَمَآسَّا
ذٰلِکُمۡ
تُوۡعَظُوۡنَ
بِہٖ
وَاللّٰہُ
بِمَا
تَعۡمَلُوۡنَ
خَبِیۡرٌ
اوروہ لوگ جو
ظہارکرتے ہیں
اپنی بیویوں سے
پھر
رجوع کرلیتے ہیں
اس کے لیے جو
انہوں نے کہا
توآزادکرناہے
ایک گردن
پہلے
یہ کہ
وہ ایک دوسرے کوہاتھ لگائیں
یہ ہے
تمہیں نصیحت کی جاتی ہے
جس کی
اوراللہ تعالیٰ
اس سے جو
تم عمل کرتے ہو
پوری طرح باخبرہے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَالَّذِيْنَ
يُظٰهِرُوْنَ
مِنْ نِّسَآئِهِمْ
ثُمَّ
يَعُوْدُوْنَ
لِمَا
قَالُوْا
فَتَحْرِيْرُ
رَقَبَةٍ
مِّنْ قَبْلِ
اَنْ يَّتَمَآسَّا ۭ
ذٰلِكُمْ
تُوْعَظُوْنَ
بِهٖ ۭ
وَاللّٰهُ
بِمَا
تَعْمَلُوْنَ
خَبِيْرٌ
اور جو لوگ
ظہار کرتے ہیں
اپنی بیویوں سے
پھر
وہ رجوع کرلیں
اس سے جو
انہوں نے کہا (قول)
تو آزاد کرنا لازم ہے
ایک غلام
اس سے قبل
کہ ایک دوسرے کو ہاتھ لگائیں
یہ
تمہیں نصیحت کی جاتی ہے
اس سے، کی
اور اللہ
اس سے جو
تم کرتے ہو
باخبر ہے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]