بے شک وہ لوگ جو اللہ اور اس کے رسول کی مخالفت کرتے ہیں، وہ ذلیل کیے جائیں گے، جیسے وہ لوگ ذلیل کیے گئے جو ان سے پہلے تھے اور بلاشبہ ہم نے واضح آیات نازل کی ہیں اور کافروں کے لیے ذلیل کرنے والا عذاب ہے۔[5]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِنَّ
الَّذِیۡنَ
یُحَآدُّوۡنَ
اللّٰہَ
وَرَسُوۡلَہٗ
کُبِتُوۡا
کَمَا
کُبِتَ
الَّذِیۡنَ
مِنۡ قَبۡلِہِمۡ
وَقَدۡ
اَنۡزَلۡنَاۤ
اٰیٰتٍۭ
بَیِّنٰتٍ
وَلِلۡکٰفِرِیۡنَ
عَذَابٌ
مُّہِیۡنٌ
بےشک
وہ لوگ جو
مخالفت کرتے ہیں
اللہ کی
اور اس کے رسول کی
وہ ذلیل کیے جائیں گے
جیسا کہ
ذلیل کیےگئے
وہ لوگ جو
ان سے پہلے تھے
اور تحقیق
نازل کیں ہم نے
آیات
واضح
اور کافروں کے لیے ہے
عذاب
رسوا کرنے والا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِنَّ
الَّذِیۡنَ
یُحَآدُّوۡنَ
اللّٰہَ
وَرَسُوۡلَہٗ
کُبِتُوۡا
کَمَا
کُبِتَ
الَّذِیۡنَ
مِنۡ قَبۡلِہِمۡ
وَقَدۡ
اَنۡزَلۡنَاۤ
اٰیٰتٍۭ
بَیِّنٰتٍ
وَلِلۡکٰفِرِیۡنَ
عَذَابٌ
مُّہِیۡنٌ
یقیناً
وہ لوگ جو
مخالفت کرتے ہیں
اللہ تعالیٰ کی
اوراس کے رسول کی
وہ ذلیل کیے جائیں گے
جیساکہ
ذلیل کیے گئے
وہ لوگ جو
ان سے پہلے تھے
اوربلاشبہ
ہم نے نازل کردی ہیں
آیات
واضح
اورکافروں کے لیے
عذاب ہے
رسواکن
حافظ نذر احمد حفظه الله
اِنَّ الَّذِيْنَ
يُحَآدُّوْنَ
اللّٰهَ وَرَسُوْلَهٗ
كُبِتُوْا
كَمَا كُبِتَ
الَّذِيْنَ
مِنْ قَبْلِهِمْ
وَقَدْ اَنْزَلْنَآ
اٰيٰتٍۢ بَيِّنٰتٍ ۭ
وَلِلْكٰفِرِيْنَ
عَذَابٌ
مُّهِيْنٌ
بیشک جو لوگ
وہ مخالفت کرتے ہیں
اللہ اور اسکے رسول
وہ ذلیل کئے جائینگے
جیسے ذلیل کئے گئے
وہ لوگ جو
ان سے پہلے
اور یقیناً
واضح آیتیں
کافروں کے لئے
عذاب
ذلت کا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]