کیا تو نے ان لوگوں کو نہیں دیکھا جنھوں نے منافقت کی، وہ اپنے ان بھائیوں سے کہتے ہیں جنھوں نے اہل کتاب میں سے کفر کیا، یقینا اگر تمھیں نکالا گیا تو ضرور بالضرور ہم بھی تمھارے ساتھ نکلیں گے اور تمھارے بارے میں کبھی کسی کی بات نہیں مانیں گے اور اگر تم سے جنگ کی گئی تو ضرور بالضرور ہم تمھاری مدد کریں گے اور اللہ شہادت دیتا ہے کہ بلاشبہ وہ یقینا جھوٹے ہیں۔[11]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَلَمۡ
تَرَ
اِلَی الَّذِیۡنَ
نَافَقُوۡا
یَقُوۡلُوۡنَ
لِاِخۡوَانِہِمُ
الَّذِیۡنَ
کَفَرُوۡا
مِنۡ اَہۡلِ الۡکِتٰبِ
لَئِنۡ
اُخۡرِجۡتُمۡ
لَنَخۡرُجَنَّ
مَعَکُمۡ
وَلَا
نُطِیۡعُ
فِیۡکُمۡ
اَحَدًا
اَبَدًا
وَّاِنۡ
قُوۡتِلۡتُمۡ
لَنَنۡصُرَنَّکُمۡ
وَاللّٰہُ
یَشۡہَدُ
اِنَّہُمۡ
لَکٰذِبُوۡنَ
کیا نہیں
آپ نے دیکھا
طرف ان کے جنہوں نے
منافقت کی
وہ کہتے ہیں
اپنے ان بھائیوں سے
جنہوں نے
کفر کیا
اہل کتاب میں سے
البتہ اگر
نکالے گئے تم
البتہ ہم ضرور نکلیں گے
ساتھ تمہارے
اور نہ
ہم اطاعت کریں گے
تمہارے معاملے میں
کسی ایک کی
کبھی بھی
اور اگر
جنگ کی گئی تم سے
البتہ ہم ضرور مدد کریں گے تمہاری
اور اللہ
وہ گواہی دیتا ہے
بےشک وہ
البتہ جھوٹے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَلَمۡ
تَرَ
اِلَی
الَّذِیۡنَ
نَافَقُوۡا
یَقُوۡلُوۡنَ
لِاِخۡوَانِہِمُ
الَّذِیۡنَ
کَفَرُوۡا
مِنۡ اَہۡلِ الۡکِتٰبِ
لَئِنۡ
اُخۡرِجۡتُمۡ
لَنَخۡرُجَنَّ
مَعَکُمۡ
وَلَا نُطِیۡعُ
فِیۡکُمۡ
اَحَدًا
اَبَدًا
وَّاِنۡ
قُوۡتِلۡتُمۡ
لَنَنۡصُرَنَّکُمۡ
وَاللّٰہُ
یَشۡہَدُ
اِنَّہُمۡ
لَکٰذِبُوۡنَ
کیانہیں
آپ نے دیکھا
طرف
ان لوگوں کی
جنہوں نے منافقت کی
وہ کہتے ہیں
اپنے بھائیوں سے
جنہوں نے
کفرکیا
اہل کتاب میں سے
یقیناًاگر
نکالاگیاتمہیں
ہم ضرورنکلیں گے
تمہارے ساتھ
اورنہ ہم بات مانیں گے
تمہارے بارے میں
کسی ایک کی
کبھی بھی
اوراگر
تم سے جنگ کی گئی
توہم ضرورمددکریں گے تمہاری
اوراﷲتعالیٰ
گواہی دیتاہے
بلاشبہ وہ
یقیناًجھوٹے ہیں
حافظ نذر احمد حفظه الله
اَلَمْ
تَرَ
اِلَى
الَّذِيْنَ
نَافَقُوْا
يَقُوْلُوْنَ
لِاِخْوَانِهِمُ
الَّذِيْنَ
كَفَرُوْا
مِنْ
اَهْلِ الْكِتٰبِ
لَئِنْ
اُخْرِجْتُمْ
لَنَخْرُجَنَّ
مَعَكُمْ
وَلَا نُطِيْعُ
فِيْكُمْ
اَحَدًا
اَبَدًا ۙ
وَّاِنْ
قُوْتِلْتُمْ
لَنَنْصُرَنَّكُمْ ۭ
وَاللّٰهُ
يَشْهَدُ
اِنَّهُمْ
لَكٰذِبُوْنَ
کیا نہیں
آپ نے دیکھا
طرف، کو
وہ لوگ جنہوں نے
نفاق کیا، منافق
وہ کہتے ہیں
اپنے بھائیوں کو
جن لوگوں نے
کفر کیا، کافر
سے
اہل کتاب
البتہ اگر
تم نکالے گئے
تو ہم ضرور نکل جائیں گے
تمہارے ساتھ
اور نہ مانیں گے
تمہارے بارے میں
کسی کا
کبھی
اور اگر
تم سے لڑائی ہوئی
توہم ضرور تمہاری مدد کریں گے
اور اللہ
گواہی دیتا ہے
بیشک یہ
البتہ جھوٹے ہیں
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]