🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة الممتحنة
عَسَی اللّٰہُ اَنۡ یَّجۡعَلَ بَیۡنَکُمۡ وَ بَیۡنَ الَّذِیۡنَ عَادَیۡتُمۡ مِّنۡہُمۡ مَّوَدَّۃً ؕ وَ اللّٰہُ قَدِیۡرٌ ؕ وَ اللّٰہُ غَفُوۡرٌ رَّحِیۡمٌ ﴿۷﴾
قریب ہے کہ اللہ تمھارے درمیان اور ان لوگوں کے درمیان جن سے تم ان میں سے دشمنی رکھتے ہو، دوستی پیدا کر دے اور اللہ بہت قدرت رکھنے والاہے اور اللہ بے حد بخشنے والا، نہایت رحم والا ہے۔[7]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
عَسَى
ع س ي
Perhaps
اللَّهُ
أ ل ه
Allah
أَنْ
[that]
يَجْعَلَ
ج ع ل
will put
جَعَلَ:کا لفظ عام ہے ، ہر موقع پر استعمال ہو سکتا ہے، خواہ اس کا کا تعلق ایجاد اور تخلیق سے ہو یا محض ترتیب وغیرہ سے ۔
مترادفات Quran Mutaradif words.جَعَلَ، بَنٰی، اِصْطَنَعَ، اِتَّخَذَ،
بَيْنَكُمْ
ب ي ن
between you
بين ايدي:بين يدي خوا زمانی ہو یا مکانی میں چیزوں کا آمنے سامنے ہونا ضروری نہیں ہوتا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.قُبُل ، قِبَل، بين ايدي،
بَیَّنَ:بات کو دلائل کے ساتھ بیان کرنا ۔
مترادفات Quran Mutaradif words.وَصَفَ، قَصَّ، ضَرَبَ، حَدَّثَ، بَیَّنَ، صَرَّفَ، فَصَّلَ، فَسَّرَ،
وَبَيْنَ
ب ي ن
and between
بين ايدي:بين يدي خوا زمانی ہو یا مکانی میں چیزوں کا آمنے سامنے ہونا ضروری نہیں ہوتا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.قُبُل ، قِبَل، بين ايدي،
بَیَّنَ:بات کو دلائل کے ساتھ بیان کرنا ۔
مترادفات Quran Mutaradif words.وَصَفَ، قَصَّ، ضَرَبَ، حَدَّثَ، بَیَّنَ، صَرَّفَ، فَصَّلَ، فَسَّرَ،
الَّذِينَ
those (to) whom
عَادَيْتُمْ
ع د و
you have been enemies
مِنْهُمْ
among them
مَوَدَّةً
و د د
love
وَدَّ:کسی بھی چیز کی محبت اور آرزؤں کو کہتے ہیں نیز دیکھئے ”خواہش“۔
مترادفات Quran Mutaradif words.اَمَل، اُمْنِيَّة، وَدَّ،
وَاللَّهُ
أ ل ه
And Allah
قَدِيرٌ
ق د ر
(is) All-Powerful
قَدَّرَ:وہ قوانین فطرت ہے جو اللہ تعالی نے اپنے علم و حکمت سے مقرر کر رکھے ہیں اور یہ مستحق الدلائل ہوتے ہیں اور قَدَّرَ ایسے قوانین پر مبنی اندازہ کو کہتے ہیں۔
مترادفات Quran Mutaradif words.خَرَصَ، قَدَّرَ،
وَاللَّهُ
أ ل ه
And Allah
غَفُورٌ
غ ف ر
(is) Oft-Forgiving
رَحِيمٌ
ر ح م
Most Merciful