اللہ تو تمھیں انھی لوگوں سے منع کرتا ہے جنھوں نے تم سے دین کے بارے میں جنگ کی اور تمھیں تمھارے گھروں سے نکالا اور تمھارے نکالنے میں ایک دوسرے کی مدد کی کہ تم ان سے دوستی کرو۔ اور جو ان سے دوستی کرے گا تو وہی لوگ ظالم ہیں۔[9]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِنَّمَا
یَنۡہٰىکُمُ
اللّٰہُ
عَنِ الَّذِیۡنَ
قٰتَلُوۡکُمۡ
فِی الدِّیۡنِ
وَ اَخۡرَجُوۡکُمۡ
مِّنۡ دِیَارِکُمۡ
وَظٰہَرُوۡا
عَلٰۤی اِخۡرَاجِکُمۡ
اَنۡ
تَوَلَّوۡہُمۡ
وَمَنۡ
یَّتَوَلَّہُمۡ
فَاُولٰٓئِکَ
ہُمُ
الظّٰلِمُوۡنَ
بےشک
روکتا ہے تمہیں
اللہ
ان سے جنہوں نے
جنگ کی تم سے
دین کے معاملے میں
اور انہوں نے نکالا تمہیں
تمہارے گھروں سے
اور انہوں نے ایک دوسرے کی مدد کی
تمہارے نکالنے پر
کہ
تم دوستی کرو ان سے
اور جو کوئی
دوستی کرے گا ان سے
تو یہی لوگ ہیں
وہ
جو ظالم ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِنَّمَا
یَنۡہٰىکُمُ
اللّٰہُ
عَنِ الَّذِیۡنَ
قٰتَلُوۡکُمۡ
فِی الدِّیۡنِ
وَ اَخۡرَجُوۡکُمۡ
مِّنۡ دِیَارِکُمۡ
وَظٰہَرُوۡا
عَلٰۤی
اِخۡرَاجِکُمۡ
اَنۡ
تَوَلَّوۡہُمۡ
وَمَنۡ
یَّتَوَلَّہُمۡ
فَاُولٰٓئِکَ
ہُمُ
الظّٰلِمُوۡنَ
درحقیقت
منع کرتاہے تمہیں
اﷲتعالیٰ
ان لوگوں سے
جنہوں نے جنگ کی تم سے
دین میں
اورنکالاتمہیں
تمہارے گھروں سے
اورایک دوسرے کی مددانہوں نے
اوپر
تمہارے نکالنے کے
یہ کہ
تم دوستی کروان سے
اورجو
دوستی کرے گاان سے
تووہی لوگ
وہ
ظالم ہیں
حافظ نذر احمد حفظه الله
اِنَّمَا
يَنْهٰىكُمُ
اللّٰهُ
عَنِ الَّذِيْنَ
قٰتَلُوْكُمْ
فِي الدِّيْنِ
وَاَخْرَجُوْكُمْ
مِّنْ
دِيَارِكُمْ
وَظٰهَرُوْا
عَلٰٓي
اِخْرَاجِكُمْ
اَنْ تَوَلَّوْهُمْ
وَمَنْ يَّتَوَلَّهُمْ
فَاُولٰٓئِكَ
هُمُ الظّٰلِمُوْنَ
اس کے سوا نہیں
تمہیں منع کرتا ہے
اللہ
ان لوگوں سے جو
تم سے لڑے
دین میں
اور انہوں نے تمہیں نکالا
سے
تمہارے گھروں
اور انہوں نے مدد کی
پر
تمہارے نکالنے
کہ تم دوستی کرو ان سے
اور جو ان سے دوستی رکھے گا
تو وہی لوگ
وہ ظالم (جمع)
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]