اے لوگو جو ایمان لائے ہو! ان لوگوں کو دوست مت بناؤ جن پر اللہ غصے ہو گیا، جو آخرت سے اسی طرح ناامید ہو چکے ہیں جس طرح وہ کافر ناامید ہو چکے ہیں جو قبروں والے ہیں۔[13]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَیُّہَاالَّذِیۡنَ
اٰمَنُوۡا
لَاتَتَوَلَّوۡا
قَوۡمًا
غَضِبَ
اللّٰہُ
عَلَیۡہِمۡ
قَدۡ
یَئِسُوۡا
مِنَ الۡاٰخِرَۃِ
کَمَا
یَئِسَ
الۡکُفَّارُ
مِنۡ اَصۡحٰبِ الۡقُبُوۡرِ
اے لوگو جو
ایمان لائے ہو
نہ تم دوست بناؤ
ایسی قوم کو
ناراض ہو
اللہ
جن پر
تحقیق
وہ مایوس ہو گئے
آخرت سے
جیسا کہ
مایوس ہوئے
کافر
قبروں والوں سے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَیُّہَا
الَّذِیۡنَ
اٰمَنُوۡا
لَا
تَتَوَلَّوۡا
قَوۡمًا
غَضِبَ
اللّٰہُ
عَلَیۡہِمۡ
قَدۡ
یَئِسُوۡا
مِنَ الۡاٰخِرَۃِ
کَمَا
یَئِسَ
الۡکُفَّارُ
مِنۡ اَصۡحٰبِ الۡقُبُوۡرِ
اے
لوگو
جوایمان لائے ہو
نہ
تم دوست بناؤ
ان لوگوں کو
غضب ہواہے
اﷲتعالیٰ کا
جن پر
یقیناً
وہ ناامیدہوگئے ہیں
آخرت سے
جیسے
ناامیدہوچکے ہیں
کافر
جوقبروں والے ہیں۔
حافظ نذر احمد حفظه الله
يٰٓاَيُّهَا
الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا
لَا تَتَوَلَّوْا
قَوْمًا
غَضِبَ اللّٰهُ
عَلَيْهِمْ
قَدْ يَئِسُوْا
مِنَ الْاٰخِرَةِ
كَمَا
يَئِسَ الْكُفَّارُ
مِنْ اَصْحٰبِ الْقُبُوْرِ
اے
ایمان والو
تو دوستی نہ کرو
وہ لوگ
اللہ نے غضب کیا
ان پر
وہ ناامید ہوچکے
آخرت سے
جیسے
مایوس ہیں کافر (جمع)
قبر والوں (مردے) سے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]