اور جب موسیٰ نے اپنی قوم سے کہا اے میری قوم! تم مجھے کیوں تکلیف دیتے ہو، حالانکہ یقینا تم جانتے ہو کہ میں تمھاری طرف اللہ کا رسول ہوں۔ پھر جب وہ ٹیڑھے ہو گئے تو اللہ نے ان کے دل ٹیڑھے کر دیے اور اللہ نافرمان لوگوں کو ہدایت نہیں دیتا۔[5]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِذۡ
قَالَ
مُوۡسٰی
لِقَوۡمِہٖ
یٰقَوۡمِ
لِمَ
تُؤۡذُوۡنَنِیۡ
وَقَدۡ
تَّعۡلَمُوۡنَ
اَنِّیۡ
رَسُوۡلُ
اللّٰہِ
اِلَیۡکُمۡ
فَلَمَّا
زَاغُوۡۤا
اَزَاغَ
اللّٰہُ
قُلُوۡبَہُمۡ
وَاللّٰہُ
لَایَہۡدِی
الۡقَوۡمَ
الۡفٰسِقِیۡنَ
اور جب
کہا
موسیٰ نے
اپنی قوم سے
اے میری قوم
کیوں
تم اذیت دیتے ہو مجھے
حالانکہ تحقیق
تم جانتے ہو
بےشک میں
رسول ہوں
اللہ کا
تمہاری طرف
پھر جب
وہ ٹیڑھے ہوئے
ٹیڑھا کر دیا
اللہ نے
ان کے دلوں کو
اور اللہ
نہیں وہ ہدایت دیتا
ان لوگوں کو
جو فاسق ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِذۡ
قَالَ
مُوۡسٰی
لِقَوۡمِہٖ
یٰقَوۡمِ
لِمَ
تُؤۡذُوۡنَنِیۡ
وَقَدۡ
تَّعۡلَمُوۡنَ
اَنِّیۡ
رَسُوۡلُ
اللّٰہِ
اِلَیۡکُمۡ
فَلَمَّا
زَاغُوۡۤا
اَزَاغَ
اللّٰہُ
قُلُوۡبَہُمۡ
وَاللّٰہُ
لَا
یَہۡدِی
الۡقَوۡمَ
الۡفٰسِقِیۡنَ
اورجب
کہا
موسیٰ نے
اپنی قوم سے
اے میری قوم
کیوں
تم اذیت دیتے ہومجھے
حالانکہ یقیناً
تم جانتے ہو
بلاشبہ میں
رسول ہوں
اﷲتعالیٰ کا
تمہاری جانب
پھرجب
وہ ٹیڑھے ہوگئے
ٹیڑھاکردیا
اﷲتعالیٰ نے
ان کے دلوں کو
اوراﷲتعالیٰ
نہیں
ہدایت دیتا
لوگوں کو
نافرمان
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَاِذْ
قَالَ مُوْسٰى
لِقَوْمِهٖ
يٰقَوْمِ لِمَ تُؤْذُوْنَنِيْ
وَقَدْ تَّعْلَمُوْنَ
اَنِّىْ رَسُوْلُ اللّٰهِ
اِلَيْكُمْ
فَلَمَّا زَاغُوْٓا
اَزَاغَ اللّٰهُ
قُلُوْبَهُمْ
وَاللّٰهُ
لَا يَهْدِي
الْقَوْمَ الْفٰسِقِيْنَ
اور جب
کہا موسیٰ نے
اپنی قوم سے
اے میری قوم کیوں تم مجھ کو اذیت دیتے ہو
حالانکہ تحقیق تم جانتے ہو
بیشک میں اللہ کا رسول ہوں
تمہاری طرف
پھر جب وہ ٹیڑے ہوئے
ٹیڑھا کردیا اللہ نے
ان کے دلوں کو
اور اللہ
نہیں ہدایت دیتا
فاسق قوم کو
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]