یہ وہی ہیں جو کہتے ہیں کہ ان لوگوں پر خرچ نہ کرو جو اللہ کے رسول کے پاس ہیں ، یہاں تک کہ وہ منتشر ہو جائیں، حالانکہ آسمانوں کے اور زمین کے خزانے اللہ ہی کے ہیں اور لیکن منافق نہیں سمجھتے ۔[7]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
ہُمُ
الَّذِیۡنَ
یَقُوۡلُوۡنَ
لَاتُنۡفِقُوۡا
عَلٰی
مَنۡ
عِنۡدَ
رَسُوۡلِ اللّٰہِ
حَتّٰی
یَنۡفَضُّوۡا
وَلِلّٰہِ
خَزَآئِنُ
السَّمٰوٰتِ
وَالۡاَرۡضِ
وَلٰکِنَّ
الۡمُنٰفِقِیۡنَ
لَایَفۡقَہُوۡنَ
وہی ہیں
جو
کہتے ہیں
نہ تم خرچ کرو
اوپر
ان کے جو
پاس ہیں
اللہ کے رسول کے
یہاں تک کہ
وہ منتشر ہو جائیں
اور اللہ ہی کے لیے ہیں
خزانے
آسمانوں
اور زمین کے
اور لیکن
منافق
نہیں وہ سمجھتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
ہُمُ
الَّذِیۡنَ
یَقُوۡلُوۡنَ
لَا
تُنۡفِقُوۡا
عَلٰی
مَنۡ
عِنۡدَ
رَسُوۡلِ اللّٰہِ
حَتّٰی
یَنۡفَضُّوۡا
وَلِلّٰہِ
خَزَآئِنُ
السَّمٰوٰتِ
وَالۡاَرۡضِ
وَلٰکِنَّ
الۡمُنٰفِقِیۡنَ
لَا
یَفۡقَہُوۡنَ
وہ
وہی لوگ ہیں جو
کہتے ہیں
مت
خرچ کرو
اوپر
جو
پاس ہے
اﷲتعالیٰ کے رسول کے
یہاں تک کہ
وہ منتشرہوجائیں
حالانکہ اﷲتعالیٰ کے ہیں
خزانے
آسمانوں کے
اورزمین کے
اورلیکن
منافق
نہیں
سمجھتے
حافظ نذر احمد حفظه الله
هُمُ الَّذِيْنَ
يَقُوْلُوْنَ
لَا تُنْفِقُوْا
عَلٰي
مَنْ عِنْدَ
رَسُوْلِ اللّٰهِ
حَتّٰى يَنْفَضُّوْا
وَلِلّٰهِ
خَزَآئِنُ
السَّمٰوٰتِ
وَالْاَرْضِ
وَلٰكِنَّ الْمُنٰفِقِيْنَ
لَا
يَفْقَهُوْنَ
وہ لوگ ہیں
جو کہتے ہیں
نہ تم خرچ کرو
اوپر
اس کے جو پاس ہیں
اللہ کے رسول کے
یہاں تک کہ وہ بھاگ جائیں
اور اللہ کے لیے ہیں
خزانے
آسمانوں کے
اور زمین کے
لیکن منافق لوگ
نہیں
سمجھتے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]