🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة التغابن
خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضَ بِالۡحَقِّ وَ صَوَّرَکُمۡ فَاَحۡسَنَ صُوَرَکُمۡ ۚ وَ اِلَیۡہِ الۡمَصِیۡرُ ﴿۳﴾
اس نے آسمانوں کو اور زمین کو حق کے ساتھ پیدا کیا اور اس نے تمھاری صورتیں بنائیں تو تمھاری صورتیں اچھی بنائیں اور اسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے ۔[3]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
خَلَقَ
خ ل ق
He created
اختلق:جبکہ تھوڑی بہت حقیقت باقی سب فسانہ ہو جو جھوٹی بات جو سچی معلوم ہو۔
مترادفات Quran Mutaradif words.خرص، اختلق، افتراء، تقول،
السَّمَاوَاتِ
س م و
the heavens
سماء:سماء سے مراد محض بلندی بھی ہے اور وہ مخصوص اجسام بھی جن کا قرآن و احادیث میں ذکر ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.سماء، فلك،
وَالْأَرْضَ
أ ر ض
and the earth
بِالْحَقِّ
ح ق ق
with truth
وَصَوَّرَكُمْ
ص و ر
and He formed you
فَأَحْسَنَ
ح س ن
and made good
حَسُنَ:خوش کن اور پسندیدہ بات ظاہری و معنوی۔
مترادفات Quran Mutaradif words.نِعْمَ، خَیْر، حَسُنَ، مُثْلٰی، جَمِیْل،
اَحْسَنَ:بہت عام ہے اور اس کا تعلق دوسرے سے بھی ہوسکتا ہے اور اپنی ذات سے بھی۔
مترادفات Quran Mutaradif words.فَضْل، مَنَّ، اَنْعَمَ، اَحْسَنَ،
صُوَرَكُمْ
ص و ر
your forms
وَإِلَيْهِ
and to Him
الْمَصِيرُ
ص ي ر
(is) the final return
صَارَ:کسی کام کا انجام اور اس کے ختم ہونے کا رخ اور طور طریق۔
مترادفات Quran Mutaradif words.منتھٰی، صَارَ، عَاقِبَة،