انھیں وہاں سے رہائش دو جہاں تم رہتے ہو، اپنی طاقت کے مطابق اور انھیں اس لیے تکلیف نہ دو کہ ان پر تنگی کرو اور اگر وہ حمل والی ہوں تو ان پر خرچ کرو، یہاں تک کہ وہ اپنا حمل وضع کر لیں، پھر اگر وہ تمھارے لیے دودھ پلائیں تو انھیں ان کی اجرتیں دو اور آپس میں اچھے طریقے سے مشورہ کرو اور اگر تم آپس میں تنگی کرو تو عنقریب اسے کوئی اور عورت دودھ پلا دے گی۔[6]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَسۡکِنُوۡہُنَّ
مِنۡ حَیۡثُ
سَکَنۡتُمۡ
مِّنۡ وُّجۡدِکُمۡ
وَلَا
تُضَآرُّوۡہُنَّ
لِتُضَیِّقُوۡا
عَلَیۡہِنَّ
وَاِنۡ
کُنَّ
اُولَاتِ حَمۡلٍ
فَاَنۡفِقُوۡا
عَلَیۡہِنَّ
حَتّٰی
یَضَعۡنَ
حَمۡلَہُنَّ
فَاِنۡ
اَرۡضَعۡنَ
لَکُمۡ
فَاٰتُوۡہُنَّ
اُجُوۡرَہُنَّ
وَاۡتَمِرُوۡا
بَیۡنَکُمۡ
بِمَعۡرُوۡفٍ
وَاِنۡ
تَعَاسَرۡتُمۡ
فَسَتُرۡضِعُ
لَہٗۤ
اُخۡرٰی
رہائش دو ان عورتوں کو
جہاں
رہتے ہو تم
اپنی وسعت کے مطابق
اور نہ
تم ضرر پہنچاؤ انہیں
تا کہ تم تنگی کرو
ان پر
اور اگر
ہوں وہ
حمل والیاں
تو خرچ کرو
ان پر
یہاں تک کہ
وہ وضع کر دیں
حمل اپنا
پھر اگر
وہ دودھ پلائیں
تمہارے لیے
تو دے دو انہیں
اجرتیں ان کی
اور مشورہ کرو
آپس میں
بھلے طریقے سے
اور اگر
تم نے باہم دشواری پیدا کی
تو دودھ پلا دے گی
اسے
کوئی دوسری
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَسۡکِنُوۡہُنَّ
مِنۡ حَیۡثُ
سَکَنۡتُمۡ
مِّنۡ وُّجۡدِکُمۡ
وَلَا
تُضَآرُّوۡہُنَّ
لِتُضَیِّقُوۡا
عَلَیۡہِنَّ
وَاِنۡ
کُنَّ
اُولَاتِ حَمۡلٍ
فَاَنۡفِقُوۡا
عَلَیۡہِنَّ
حَتّٰی
یَضَعۡنَ
حَمۡلَہُنَّ
فَاِنۡ
اَرۡضَعۡنَ
لَکُمۡ
فَاٰتُوۡہُنَّ
اُجُوۡرَہُنَّ
وَاۡتَمِرُوۡا
بَیۡنَکُمۡ
بِمَعۡرُوۡفٍ
وَاِنۡ
تَعَاسَرۡتُمۡ
فَسَتُرۡضِعُ
لَہٗۤ
اُخۡرٰی
انہیں وہیں رہائش دو
جہاں
رہتے ہو تم
اپنی حثییت کے مطابق
اور نہ
تم تکلیف دو ان کو
کہ تنگی کرو
ان پر
اور اگر
ہوں وہ
حمل والی
توخرچ کرو
ان پر
یہاں تک کہ
وہ وضع کردیں
اپنا حمل
پھر اگر
وہ دودھ پلائیں
تمہارے لیے
تودےدوان کو
اجرت ان کی
اور مشورہ کرو
آپس میں
اچھے انداز سے
اور اگر
تم آپس میں تنگی کرو
تو جلدہی دودھ پلائےگی
اس کے لیے
دوسری
حافظ نذر احمد حفظه الله
اَسْكِنُوْهُنَّ
مِنْ حَيْثُ
سَكَنْتُمْ
مِّنْ وُّجْدِكُمْ
وَلَا تُضَآرُّوْهُنَّ
لِتُضَيِّقُوْا
عَلَيْهِنَّ
وَاِنْ كُنَّ
اُولَاتِ حَمْلٍ
فَاَنْفِقُوْا
عَلَيْهِنَّ
حَتّٰى يَضَعْنَ
حَمْلَهُنَّ
فَاِنْ اَرْضَعْنَ
لَكُمْ
فَاٰتُوْهُنَّ
اُجُوْرَهُنَّ
وَاْتَمِرُوْا
بَيْنَكُمْ
بِمَعْرُوْفٍ
وَاِنْ
تَعَاسَرْتُمْ
فَسَتُرْضِعُ
لَهٗٓ اُخْرٰى
بساؤ ان عورتوں کو
جہاں
تم رہتے ہو
اپنی دست کے مطابق
اور نہ تم ضرر پہنچاؤ ان کو
تاکہ تم تنگ کرو۔ تنگی کرو
ان پر
اور اگر ہوں
حمل والیاں
تو خرچ کرو
ان پر
یہاں تک کہ وہ رکھ دیں
حمل اپنا
پھر اگر وہ دودھ پلائیں
تمہارے لیے
تو دے دو ان کو
ان کے اجر
اور معاملہ کرو
آپس میں
بھلے طریقے سے
اور اگر
آپس میں کشمش کرو تم
تو دودھ پلا دے
اس کے لیے کوئی دوسری
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]