🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة الملك
وَ لَقَدۡ زَیَّنَّا السَّمَآءَ الدُّنۡیَا بِمَصَابِیۡحَ وَ جَعَلۡنٰہَا رُجُوۡمًا لِّلشَّیٰطِیۡنِ وَ اَعۡتَدۡنَا لَہُمۡ عَذَابَ السَّعِیۡرِ ﴿۵﴾
اور بلاشبہ یقینا ہم نے قریب کے آسمان کو چراغوں کے ساتھ زینت بخشی اور ہم نے انھیں شیطانوں کو مارنے کے آلے بنایا اور ہم نے ان کے لیے بھڑکتی ہوئی آگ کا عذاب تیار کر رکھا ہے۔[5]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
وَلَقَدْ
And certainly
زَيَّنَّا
ز ي ن
We have beautified
السَّمَاءَ
س م و
the heaven
سماء:سماء سے مراد محض بلندی بھی ہے اور وہ مخصوص اجسام بھی جن کا قرآن و احادیث میں ذکر ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.سماء، فلك،
الدُّنْيَا
د ن و
nearest
بِمَصَابِيحَ
ص ب ح
with lamps
وَجَعَلْنَاهَا
ج ع ل
and We have made them
جَعَلَ:کا لفظ عام ہے ، ہر موقع پر استعمال ہو سکتا ہے، خواہ اس کا کا تعلق ایجاد اور تخلیق سے ہو یا محض ترتیب وغیرہ سے ۔
مترادفات Quran Mutaradif words.جَعَلَ، بَنٰی، اِصْطَنَعَ، اِتَّخَذَ،
رُجُومًا
ر ج م
(as) missiles
لِلشَّيَاطِينِ
ش ط ن
for the devils
وَأَعْتَدْنَا
ع ت د
and We have prepared
لَهُمْ
for them
عَذَابَ
ع ذ ب
punishment
عَذَّبَ:سخت سزا کے لیے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.جَزَا، ثَوَّبَ، عَذَّبَ، دَانَ،
السَّعِيرِ
س ع ر
(of) the Blaze
سعّر:آگ کا بھڑکانا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.قدح، اوري، اوقد، قبس، سعّر، سجّر، تَلَظَّى،