قَالُوۡا یٰوَیۡلَنَاۤ اِنَّا کُنَّا طٰغِیۡنَ ﴿۳۱﴾
انھوں نے کہا ہائے ہماری ہلاکت! یقینا ہم ہی حد سے بڑھے ہوئے تھے۔[31]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
قَالُوا ق و ل |
They said تقول:جھوٹ خود تراشنا پھر اسے کسی دوسرے پر تھوپ دینا۔ مترادفات .خرص، اختلق، افتراء، تقول،
| قَوْل:کوئی بات بےمعنی ہو یا بامعنی ۔ خواہ دل میں ہو یا نظریاتی ہو ۔ مترادفات .قَوْل، حَدِیْث، كَلِمَةٌ،
| سَ ، سَوْفَ:مضارع پر داخل ہو کر اس میں جلدی کا بمعنی پیدا کر دیتے ہیں۔ جیسے «سَيَقُولُ» مترادفات .سَرِعَ، عَجِلَ ، اِسْتَعْجَلَ، بَدَرَ، فَوْر، سَ ، سَوْفَ،
|
|
يَا وَيْلَنَا
|
O woe to us! |
إِنَّا
|
Indeed we |
كُنَّا ك و ن |
[we] were مَکَان:ایسی جگہ جو کسی جسم پر حاوی ہو۔ مترادفات .مَقَام، مَکَان،
|
|
طَاغِينَ ط غ ي |
transgressors طَاغُوْت:اللہ کے سوا ہر وہ باطل اور سرکش طاقت، نظام، یا اقتدار جسے خدائی احکام کے علی الرغم تسلیم کر لیا جائے۔ مترادفات .صَنَمْ، نُصُب، اَوْثَان، جِبْت، طَاغُوْت،
|
|