اَفَنَجۡعَلُ الۡمُسۡلِمِیۡنَ کَالۡمُجۡرِمِیۡنَ ﴿ؕ۳۵﴾
تو کیا ہم فرماں برداروں کو جرم کرنے والوں کی طرح کر دیں گے؟[35]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
أَفَنَجْعَلُ ج ع ل |
Then will We treat? جَعَلَ:کا لفظ عام ہے ، ہر موقع پر استعمال ہو سکتا ہے، خواہ اس کا کا تعلق ایجاد اور تخلیق سے ہو یا محض ترتیب وغیرہ سے ۔ مترادفات .جَعَلَ، بَنٰی، اِصْطَنَعَ، اِتَّخَذَ،
|
|
الْمُسْلِمِينَ س ل م |
the Muslims اْسْلَمَ:کسی کی رضا کے سامنے سرتسلیم خم کر دینا۔ مترادفات .تَبَعَ، اِقْتَدَ(قدو)، اُسْوَة (اسو)، اَطَاعَ، اِسْتَجَابَ، اْسْلَمَ، قَنَتَ، ذَعَنَ،
|
|
كَالْمُجْرِمِينَ ج ر م |
like the criminals جَرَمَ:گناہ کے کاموں پر ابھارنے اور اشتعال دلانے کے لئے استعمال ہوتا ہے۔ مترادفات .حَرَّضَ، حَثَّ، حَضَّ، اَزَّا، جَرَمَ،
| لَاجَرَمَ:لا جرم اَنَّ پر داخل ہو کر تاکید مزید پیدا کرتا ہے۔ مترادفات .اِنَّ ، اَنَّ، لَاجَرَمَ، قَدْ،
|
|