🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة الحاقة
وَ اِنَّہٗ لَتَذۡکِرَۃٌ لِّلۡمُتَّقِیۡنَ ﴿۴۸﴾
اور بے شک یہ (قرآن) ڈرنے والوں کے لیے یقینا ایک نصیحت ہے۔[48]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
وَإِنَّهُ
And indeed it
لَتَذْكِرَةٌ
ذ ك ر
(is) surely a reminder
لِلْمُتَّقِينَ
و ق ي
for the Allah-fearing
وَقٰی:کسی برے کام کی عقوبت سے ڈرا کر اس برے کام اور سزا سے بچانا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.وَقٰی، مَنَعَ، حَجَزَ، اَحْصَنَ، جَنَبَ، عَصَمَ،
اِتَّقٰي:اتقي اور تقويٰ: برے کاموں کی عقوبت سے بچ ڈر کر ان برے کاموں سے بچنا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.اِتَّقٰي، تَحَصَّنَ، اِجْتَنَبَ، اِسْتَعْصَمَ، حَذَرَ، تَعَفُّف،