لِّلسَّآئِلِ وَ الۡمَحۡرُوۡمِ ﴿۪ۙ۲۵﴾
سوال کرنے والے کے لیے اور (اس کے لیے) جسے نہیں دیا جاتا۔[25]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
لِلسَّائِلِ س أ ل |
For the one who asks |
وَالْمَحْرُومِ ح ر م |
and the deprived مَحْرُوْم:معاشی لحاظ سے بےنصیب کے لیے مترادفات .مَحْرُوْم، شَقِیًّا،
|
|