وہ تمھیں تمھارے گناہ معاف کر دے گا اور ایک مقرر وقت تک تمھیں مہلت دے گا۔ یقینا اللہ کا مقرر کردہ وقت جب آجائے تو مؤخر نہیں کیا جاتا، کاش کہ تم جانتے ہوتے۔[4]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
یَغۡفِرۡ
لَکُمۡ
مِّنۡ ذُنُوۡبِکُمۡ
وَیُؤَخِّرۡکُمۡ
اِلٰۤی اَجَلٍ
مُّسَمًّی
اِنَّ
اَجَلَ
اللّٰہِ
اِذَا
جَآءَ
لَایُؤَخَّرُ
لَوۡ
کُنۡتُمۡ
تَعۡلَمُوۡنَ
وہ بخش دے گا
تمہارے لیے
تمہارے گناہوں کو
اور وہ مہلت دے گا تمہیں
ایک وقت تک
جو مقرر ہے
بےشک
مقرر کردہ وقت
اللہ کا
جب
وہ آجاتا ہے
تو نہیں مؤخر کیا جتا
اگر
ہو تم
تم جانتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
یَغۡفِرۡ
لَکُمۡ
مِّنۡ ذُنُوۡبِکُمۡ
وَیُؤَخِّرۡکُمۡ
اِلٰۤی اَجَلٍ
مُّسَمًّی
اِنَّ
اَجَلَ
اللّٰہِ
اِذَا
جَآءَ
لَایُؤَخَّرُ
لَوۡ
کُنۡتُمۡ
تَعۡلَمُوۡنَ
وہ معاف کردے گا
تمہارے لئے
تمہارے گناہ
اور مہلت دے گا تمہیں
وقت تک
مقررہ
یقیناً
مدّت
اللہ کی
جب
آجاتی ہے
نہیں موخر کیا جاتا
کاش
ہوتے تم
جانتے
حافظ نذر احمد حفظه الله
يَغْفِرْ لَكُمْ
مِّنْ ذُنُوْبِكُمْ
وَيُؤَخِّرْكُمْ
اِلٰٓى
اَجَلٍ مُّسَمًّى
اِنَّ اَجَلَ اللّٰهِ
اِذَا جَآءَ
لَا يُؤَخَّرُ
لَوْ كُنْتُمْ
تَعْلَمُوْنَ
بخش دے گا تمہارے لیے
تمہارے گناہوں میں سے
اور مہلت دے گا تم کو
تک
مقرر وقت تک
بیشک اللہ کا مقرر کیا ہوا وقت
جب آجاتا ہے
تو ڈھیل نہیں دی جاتی۔ تاخیر نہیں کی جاتی
اگر ہو تم
تم جانتے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]