مَا لَکُمۡ لَا تَرۡجُوۡنَ لِلّٰہِ وَقَارًا ﴿ۚ۱۳﴾
تمھیں کیا ہے کہ تم اللہ کی عظمت سے نہیں ڈرتے۔[13]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
مَا
|
What? |
لَكُمْ
|
(is) for you |
لَا
|
not |
تَرْجُونَ ر ج و |
you attribute رَجَاَ:ایسی امید کے لیے آتا ہے جس کے وقوع پذیر ہونے کا ظن غالب ہو خواہ دیر سے ہو۔ مترادفات .اَمَلَ، اَمْنٰی، رَجَاَ،
|
|
لِلَّهِ أ ل ه |
to Allah |
وَقَارًا و ق ر |
grandeur وَقَر ، وِقْر:عموماً معنوی بوجھ کے لیے آتا ہے ۔ مترادفات .ثَقَل، حَمَل ، حِمْل، وَقَر ، وِقْر، وِزْر، اِصْر، كَلَّ، وزن ، موازین،
|
|