فَکَیۡفَ تَتَّقُوۡنَ اِنۡ کَفَرۡتُمۡ یَوۡمًا یَّجۡعَلُ الۡوِلۡدَانَ شِیۡبَۨا ﴿٭ۖ۱۷﴾
پھر تم کیسے بچو گے اگر تم نے کفر کیا، اس دن سے جو بچوں کو بوڑھے کر دے گا۔[17]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
فَكَيْفَ ك ي ف |
Then how? |
تَتَّقُونَ و ق ي |
will you guard yourselves وَقٰی:کسی برے کام کی عقوبت سے ڈرا کر اس برے کام اور سزا سے بچانا۔ مترادفات .وَقٰی، مَنَعَ، حَجَزَ، اَحْصَنَ، جَنَبَ، عَصَمَ،
| اِتَّقٰي:اتقي اور تقويٰ: برے کاموں کی عقوبت سے بچ ڈر کر ان برے کاموں سے بچنا۔ مترادفات .اِتَّقٰي، تَحَصَّنَ، اِجْتَنَبَ، اِسْتَعْصَمَ، حَذَرَ، تَعَفُّف،
|
|
إِنْ
|
if |
كَفَرْتُمْ ك ف ر |
you disbelieve كَفَرَ:حق بات پر پردہ ڈالتے ہوئے انکار کر دینا۔ مترادفات .اَبٰی، اَنْکَرَ، حَجَدَ، كَفَرَ،
| كَفَّارَة:گناہ کے دور کرنے کے لیے عوض یا بدلہ ۔ مترادفات .بَدَل، عَدْل، اَجْر، ثَوَاب، عِقَاب، كَفَّارَة، وَبَال، قِصَاص، فِدْيَة، دِيْت (ودي)، جَزَا،
|
|
يَوْمًا ي و م |
a Day |
يَجْعَلُ ج ع ل |
(that) will make جَعَلَ:کا لفظ عام ہے ، ہر موقع پر استعمال ہو سکتا ہے، خواہ اس کا کا تعلق ایجاد اور تخلیق سے ہو یا محض ترتیب وغیرہ سے ۔ مترادفات .جَعَلَ، بَنٰی، اِصْطَنَعَ، اِتَّخَذَ،
|
|
الْوِلْدَانَ و ل د |
the children اَوْلَاد:اولاد بیٹے ، بیٹیاں، پوتے ، پوتیاں اور آگے تک۔ مترادفات .اَوْلَاد، اَسْبَاط، ذُرِّيَّة، عَقِب، نَسْل، حَفْدَة، اَھْل، اٰل،
| وَالِدٌ:والد کا لفظ صرف باپ کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ مترادفات .وَالِدٌ، اَبْ، وَلِوَالِدَيْكَ:ماں باپ دونوں کے لیے والدین کا لفظ آئے گا۔
| وَلِیْدٌ ، مَوْلُوْدٌ ، وَلَدٌ:آٹھ دس سال کی عمر تک کا بچہ والد کی طرف نسبت کے لحاظ سے ہر عمر کا آدمی۔ مترادفات .اَجِنَّةٌ، وَلِیْدٌ ، مَوْلُوْدٌ ، وَلَدٌ، طِفْلٌ، صَبِيٌّ، غُلَامٌ،
| ولد ، ولید ، مولود:ہر وہ بچہ جسے ماں نے جنا وہ ولد بھی ہے ، ولید بھی اور مولود بھی۔ مترادفات .ولد ، ولید ، مولود،
|
|
شِيبًا ش ي ب |
gray-haired شِیْب:جس کے بال سفید ہونا شروع ہو چکے ہوں۔ مترادفات .شَیْخ، شِیْب، كَهْل، عَجُوْز، مُعَمَّر، عَوَان، فَارِض،
|
|