اِنَّ ہٰذِہٖ تَذۡکِرَۃٌ ۚ فَمَنۡ شَآءَ اتَّخَذَ اِلٰی رَبِّہٖ سَبِیۡلًا ﴿٪۱۹﴾
یقینا یہ ایک نصیحت ہے، تو جو چاہے اپنے رب کی طرف راستہ بنا لے۔[19]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
إِنَّ
|
Indeed |
هَذِهِ
|
this |
تَذْكِرَةٌ ذ ك ر |
(is) a Reminder |
فَمَنْ
|
then whoever |
شَاءَ ش ي أ |
wills |
اتَّخَذَ أ خ ذ |
(let him) take اِتَّخَذَ:دو مفعولوں کی طرف متعدی ہو کر بنانا کے معنی دیتا ہے اور اس میں استمرار پایا جاتا ہے۔ مترادفات .جَعَلَ، بَنٰی، اِصْطَنَعَ، اِتَّخَذَ،
|
|
إِلَى
|
to |
رَبِّهِ ر ب ب |
his Lord |
سَبِيلًا س ب ل |
a way |