ذَرۡنِیۡ وَ مَنۡ خَلَقۡتُ وَحِیۡدًا ﴿ۙ۱۱﴾
چھوڑ مجھے اور اس شخص کو جسے میں نے اکیلا پیدا کیا۔[11]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
ذَرْنِي و ذ ر |
Leave Me |
وَمَنْ
|
and whom |
خَلَقْتُ خ ل ق |
I created اختلق:جبکہ تھوڑی بہت حقیقت باقی سب فسانہ ہو جو جھوٹی بات جو سچی معلوم ہو۔ مترادفات .خرص، اختلق، افتراء، تقول،
|
|
وَحِيدًا و ح د |
alone وَحِیْد:لاثانی بے مثل ، ان معنوں میں مخلوقات کے لیے اور یہ احد سے عام ہے۔ مترادفات .اَحَذ، وَحِیْد، فَرْد، فُرَادٰي،
|
|