لَوَّاحَۃٌ لِّلۡبَشَرِ ﴿ۚۖ۲۹﴾
چمڑے کو جھلس دینے والی ہے۔[29]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
لَوَّاحَةٌ ل و ح |
Scorching لَوَّحَ:آگ نکالتے کی ابتدائی کوشش۔ مترادفات .لَوَّحَ، لَفَحَ، شَوٰي، صَهَرَ، نَضَجَ، حَرَّقَ، اِحْتَرَقَ،
|
|
لِلْبَشَرِ ب ش ر |
the human (skin) بشر:جب اس کے طبعی اور فطری حوائج کا ذکر مقصود ہو تو بشر کا لفظ استعمال ہوتا ہے۔ مترادفات .انس، اناس، بشر،
|
|