فَاِذَا بَرِقَ الۡبَصَرُ ۙ﴿۷﴾
پھر جب آنکھ پتھرا جائے گی۔[7]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
فَإِذَا
|
So when |
بَرِقَ ب ر ق |
is dazzled بَرْق:بَرْق چمکنے والی بجلی کو کہتے ہیں۔ مترادفات .بَرْق، رَعْد، صَاعِقَة،
|
|
الْبَصَرُ ب ص ر |
the vision بَصَر:بصر کا لفظ ظاہری عضو کے علاوہ آنکھ کہ عمل یعنی نگاہ اور پھر اس دیکھی ہوئی چیز پر غور کرنے کے معنوں میں آتا ہے۔ مترادفات .عَيْن، عِيْن، حُوْر، بَصَر،
|
|