وَّ لَوۡ اَلۡقٰی مَعَاذِیۡرَہٗ ﴿ؕ۱۵﴾
اگرچہ وہ اپنے بہانے پیش کرے۔[15]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
وَلَوْ
|
Even if |
أَلْقَى ل ق ي |
he presents تِلْقَائِی:سامنے کی طرف سے کسی چیز کے بالمقابل ہونا۔ مترادفات .جَانِب، طَرْف، وِجْھَة، شَطْر، تِلْقَائِی، قِبَل،
|
|
مَعَاذِيرَهُ ع ذ ر |
his excuses عَذَرَ:درست اور معقول وجہ پیش کرنے کے لیے آتا ہے۔ مترادفات .فِتْنَة، عَذَرَ،
|
|