🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة القيامة
کَلَّا بَلۡ تُحِبُّوۡنَ الۡعَاجِلَۃَ ﴿ۙ۲۰﴾
ہرگز نہیں، بلکہ تم جلدی ملنے والی کو پسند کرتے ہو۔[20]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
كَلَّا
No!
بَلْ
But
تُحِبُّونَ
ح ب ب
you love
اِسْتَحَبَّ:دو یا زیادہ چیزوں سے ایسی چیز کا خیال کرنا جو جی کو بھائے تو یہ اِسْتَحَبَّ ہے ۔
مترادفات Quran Mutaradif words.اِسْتَحَبَّ، تَحَرّٰي،
الْعَاجِلَةَ
ع ج ل
the immediate
عَجِلَ ، اِسْتَعْجَلَ:جلد بازی ، کسی چیز کو اس کے مناسب وقت سے پہلے حاصل کرنے کی کوشش کرنا کہ وہ صحیح طور پر ادا نہ ہو۔
مترادفات Quran Mutaradif words.سَرِعَ، عَجِلَ ، اِسْتَعْجَلَ، بَدَرَ، فَوْر، سَ ، سَوْفَ،