اور جو اللہ اور رسول کی فرماںبرداری کرے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ ہوں گے جن پر اللہ نے انعام کیا، نبیوں اور صدیقوں اور شہداء اور صالحین میں سے اور یہ لوگ اچھے ساتھی ہیں۔[69]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَمَنۡ
یُّطِعِ
اللّٰہَ
وَالرَّسُوۡلَ
فَاُولٰٓئِکَ
مَعَ
الَّذِیۡنَ
اَنۡعَمَ
اللّٰہُ
عَلَیۡہِمۡ
مِّنَ النَّبِیّٖنَ
وَالصِّدِّیۡقِیۡنَ
وَالشُّہَدَآءِ
وَالصّٰلِحِیۡنَ
وَحَسُنَ
اُولٰٓئِکَ
رَفِیۡقًا
اور جو کوئی
اطاعت کرے گا
اللہ کی
اور رسول کی
تو یہی لوگ
ساتھ ہوں گے
ان لوگوں کے
انعام کیا
اللہ نے
جن پر
نبیوں میں سے
اور صدیقین
اور شہیداء
اور صالحین میں سے
اور کتنے اچھے ہیں
یہ لوگ
بطور ساتھی کے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَمَنۡ
یُّطِعِ
اللّٰہَ
وَالرَّسُوۡلَ
فَاُولٰٓئِکَ
مَعَ
الَّذِیۡنَ
اَنۡعَمَ
اللّٰہُ
عَلَیۡہِمۡ
مِّنَ النَّبِیّٖنَ
وَالصِّدِّیۡقِیۡنَ
وَالشُّہَدَآءِ
وَالصّٰلِحِیۡنَ
وَحَسُنَ
اُولٰٓئِکَ
رَفِیۡقًا
اور جو
اطاعت کرے
اللہ تعالیٰ کی
اور رسول کی
تو یہی لوگ
ساتھ ہوں گے
ان لوگوں کے جو
انعام کیا
اللہ تعالیٰ نے
ان پر
نبیوں میں سے
اور صدیقوں
اور شہیدوں
اور صالحین میں سے
اور بہترین ہیں
یہی لوگ
ساتھی کے طور پر
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَمَنْ
يُّطِعِ
اللّٰهَ
وَالرَّسُوْلَ
فَاُولٰٓئِكَ
مَعَ الَّذِيْنَ
اَنْعَمَ
اللّٰهُ
عَلَيْهِمْ
مِّنَ
النَّبِيّٖنَ
وَالصِّدِّيْقِيْنَ
وَالشُّهَدَآءِ
وَالصّٰلِحِيْنَ
وَحَسُنَ
اُولٰٓئِكَ
رَفِيْقًا
اور جو
اطاعت کرے
اللہ
اور رسول
تو یہی لوگ
ان لوگوں کے ساتھ
انعام کیا
اللہ
ان پر
سے (یعنی)
انبیا
اور صدیق
اور شہدا
اور صالحین
اور اچھے
یہ لوگ
ساتھی
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]